ETV Bharat / state

پونے: جوہری کے کروڑوں روپے چوری - پی این گڈگل اینڈ سنز

سائبر مجرموں نے پونے میں ایک معروف جوہری کے 12 بینک اکاؤنٹز سے تین دنوں میں دوکروڑ 98 لاکھ روپے پر ہاتھ صاف کردیئے۔

پونے: جوہری کے کروڑوں روپے چوری
پونے: جوہری کے کروڑوں روپے چوری
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 9:29 PM IST

پی این گڈگل اینڈ سنز کے چیف فنانشل آفیسر، آدتیہ امیت مودک نے گذشتہ ماہ ہونے والے سائبر جرائم کے سلسلے میں سنگھ گد پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔
موڈک نے اپنی شکایت میں کہا کہ ’’بینک آف مہاراشٹر کی مختلف شاخوں میں ہمارے 12 بینک اکاؤنٹ ہیں اور ہم آن لائن اپلیکیشن مہا سیکیور ایپ سے لین دین کرتے ہیں۔

پونے: جوہری کے کروڑوں روپے چوری
پونے: جوہری کے کروڑوں روپے چوری

دکان سے حاصل ہونے والی تمام رقم اس ایپ سے روزانہ منتقل کی جاتی ہے۔ جب ہم اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے کی کوشش کر رہے تھے تو، ایسا نہیں ہوا جس کے بعد ہم بینک گئے۔

بینک جانے پر ہمیں معلوم ہوا کہ تین دن کے اندر ہی کسی نے ہمارے کھاتوں سے 2.98 کروڑ روپے نکال لئے گئے ہیں۔

تھانہ کے سینئر پولیس انسپکٹر نند کشور شیلی نے کہا کہ ’’کسی نے 11 سے 13 نومبر کے درمیان ان کے اکاؤنٹس کو ہیک کرلیا اور ان کے پاس ورڈ تبدیل کرکے ایک بڑی رقم اڑا لی۔
’’مجرموں نے کل 9.98 کروڑ روپے 20 نامعلوم اکاؤنٹس میں منتقل کرلیئے، ہم نے معاملے کی چھان بین شروع کردی ہے۔‘‘

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.