ETV Bharat / state

موٹرسائیکل -ٹیمپو کی ٹکر میں تین افراد ہلاک - تین افراد ہلاک

مہاراشٹر کے ضلع کولہاپور کے جین پور گاؤں کے پاس کولہاپور-سانگلی بائی پاس پر ایک موٹر سائیکل اور ٹیمپو کے درمیان تصادم میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

موٹرسائیکل -ٹیمپو کی ٹکر میں تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 3:55 PM IST

پولیس نے بتایا کہ حادثہ کل دیر شام اس وقت ہوا جب موٹرسائیکل سوار اپنے گھر لوٹ رہےتھے، جب وہ جین پور گاؤں کے پٹ وردھن پولٹری فارم کے نزدیک سے گزر رہے تھے تبھی ایک تیز رفتار ٹیمپو نے سامنےسے زوردار ٹکر ماردی جس میں تینوں کی موت ہوگئی۔

ہلاک شدگان کی شناخت ہٹکن نگلے تحصیل کے مجالے گاؤں کے نزدیک گن پال نند کمار روجے (27)،سہاس کوٹھلے(26)اور دنولی گاؤں کے ویپل پاٹل رائے گونڈا(26)کے طورپر ہوئی ہے۔

حادثے کے بعد ٹیمپو ڈرائیور جائےوقوع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

MONDAY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.