ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک، متعدد زخمی - چار افراد ہلاک

مہاراشٹر کے ضلع کولہا پور کے رادھا نگری تحصیل میں گھوٹواڑے کے نزدیک ایک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک، متعدد زخمی
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 5:53 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ایم آئی ڈی سی کے 15ملازمین کو کروزر لے کرآرہا تھا تبھی یہ حادثہ ہوا۔ملازمین قصبہ تارلے گاؤں میں واقع ایم آئی ڈی سی جارہے تھے۔

گھوٹواڑے گاؤں میں مہادیو مندر کے نزدیک رادھانگری روڈ پر ایک ڈمپر کا ٹائر پھٹ گیا جس سے دوسری طرف سے آنے والےکروزر کی ڈمپر سے ٹکر ہوگئی۔اس حادثے میں دوافراد کی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دو افراد کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔

زخمیوں کو چھترپتی پرمیلا راجے ہسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔ہلاک شدگان میں کرشنا وٹھل گورو(28)ریشی کیش راجیندرپاٹل(23)،پرکاش ماروتی ایکاوڑے(45) اور ساتپا گورو(ڈرائیور)شامل ہیں۔پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.