ETV Bharat / state

مہاراشٹر: سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی - جوگیشوری ویسٹرن ایکسپریس ہائی وے پر حادثہ

ممبئی کے جوگیشوری میں ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

مہاراشٹر: سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی
مہاراشٹر: سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 1:33 PM IST

ممبئی کے جوگیشوری ویسٹرن ایکسپریس ہائی وے پر ایک ووکس ویگن کار حادثے کا شکار ہوگئی۔تیز رفتار کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا۔

مہاراشٹر: سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی

کار بوریولی سے باندرہ جارہی تھی، ڈرائیور تیزرفتاری کی وجہ سے کار پر قابو نہیں رکھ سکا اور کار ڈیوائیڈر سے ٹکراکر ایک بس کے اندر گھس گئی۔

ڈرائیور 80 تا 100 کی اسپیڈ سے کار چلارہا تھا،اور وہ شراب کے نشے میں بھی تھا۔

کار میں 4 تا 5 افراد سوار تھے، انہیں مقامی لوگوں نے کار سے باہر نکالا۔بعد میں انہیں جوگیشوری پولیس نے اپنی کسٹڈی میں لے لیا ہے۔

Intro:Body:

bharat

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.