ETV Bharat / state

Growing Bicycle Business: پیٹرول، ڈیزل کے پڑھتے قیمتوں سے سائیکل کے کاروبار میں اضافہ

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 5:29 PM IST

ملک میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں ہورہے اضافے کے سبب اب لوگ سائیکل کو ترجیح Growing Bicycle Business دینے لگے ہیں۔

پیٹرول، ڈیزل کے پڑھتے قیمتوں سے سائیکل کے کاروبار میں اضافہ

ملک میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل ہورہے اضافے کی وجہ سے عوام پریشان ہیں۔

وہیں لوہے کی بڑھتی قیمتوں کے وجہ سے موٹر سائیکل اور دیگر گاڑیوں کے دام آسمان چھورہے ہیں جس کی وجہ سے اب لوگوں کا رجحان سائیکل Growing Bicycle Business کی طرف بڑھنے لگا ہے۔

گذشتہ 35 برسوں سے سائیکل کے کاروبار سے وابستہ ابراہیم بشیراحمد بتاتے ہیں کہ پیٹرول اور ڈیزل کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگ سائیکل کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے سائیکل کے کاروبار میں تیزی Growing Bicycle Business دیکھی جارہی ہے۔

ویڈیو

ایک سوال کے جواب میں سائیکل کی دکان چلانے والے ابراہیم بشیراحمد کہتے ہیں کہ عام دنوں میں یومیہ مشکل سے 5 سے 6 سائیکلیں فروخت ہوا کرتی تھیں، لیکن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے اب روانہ 20 سے زائد سائیکلیں فروخت ہو رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

Lok Sabha: ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ پر احتجاج، ترنمول کانگریس کے اراکین سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچے

ابراہیم بشیر بتاتے ہیں کہ آج کل تندرستی کے لیے بھی بہت سے لوگ سائیکل کو ترجیح دے رہے ہیں، لیکن اب پیٹرول ڈیزل اور موٹر سائیکلوں کی بڑھتی قیمت لوگوں کے لیے زحمت بن گئی ہے اور یہی چیز سائیکل کے کاروباریوں کیلئے رحمت بن گئی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.