ETV Bharat / state

Ganpati Procession one Arrested گنپتی جلوس کے دوران ہنگامہ ایک گرفتار

ممبئی میں ناگ پاڑا کے کماتی پورہ علاقے میں گنپتی مورتی کے جلوس کے دوران ہنگامہ کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ Ganpati Procession one Arrested

News
News
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 2:28 PM IST

ممبئی: ممبئی میں ناگ پاڑا کے کماتی پورہ علاقے میں گنپتی مورتی کے جلوس کے دوران ہنگامہ کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس یوگیش کمار نے بتایا کہ ملزم کو آئی پی سی کی دفعہ 295 اے اور 153 اے کے تحت موقع سے گرفتار کیا گیا ہے اور اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ Riot During Ganpati Procession one Arrested

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ مصروف ناگپاڑا جنکشن کو آدھی رات تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ واقعے کے بعد سڑک پر کافی تعداد میں لوگوں کے احتجاج کے پیش نظر علاقے میں پولیس فورس تعینات کر دی گئی ہے۔

ممبئی میں ناگ پاڑا کے کماتی پورہ علاقے میں گنپتی مورتی کے جلوس کے دوران ہنگامہ کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس یوگیش کمار نے بتایا کہ ملزم کو آئی پی سی کی دفعہ 295 اے اور 153 اے کے تحت موقع سے گرفتار کیا گیا ہے اور اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.