ETV Bharat / state

مالیگاؤں: لاک ڈاؤن میں روزہ داروں کے لیے راحت - کورونا وائرس کی بیمار یتیزی سے پھیل رہی

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 126 اور 10 اموات ہوچکی ہے۔ مزید سینکڑوں افراد کو شک کی بنیاد پر قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

مالیگاؤں: لاک ڈاؤن میں روزہ داروں کے لیے راحت

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 11:26 AM IST

ماہ رمضان المبارک کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں روزہ داروں کے لیے مختلف اوقات میں خریداری کے لیے چھوٹ دی گئی ہے۔ یہ اعلان پرانت آفیسر وجے آنند شرما نے کی۔

پرانت آفیسر نے کہا کہ 'شام پانچ بجے کے بعد کسی بھی قسم کی کوئی خرید و فروخت نہیں ہوگی۔ دئیے گئے وقت کے مطابق شہر میں ٹھیلہ گاڑیوں سے ہی پھل فروٹ فروخت ہونگے۔

مالیگاؤں: لاک ڈاؤن میں روزہ داروں کے لیے راحت

انہوں نے کہا کہ 'مالیگاؤں شہر میں کورونا وائرس کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے جو کہ ہمارے لیے مزید خطرہ کی گھنٹی ہے۔ اگر ہم نے احتیاط نہیں کی تو ہمارے لیے مزید مشکلات درپیش ہوگی۔ انہوں نے یہ پیغام ویڈیو کے ذریعہ شیئر کیا۔

انہوں نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے اپیل کی کہ 'عوام اپنے گھروں میں رہیں، بہت ضروری اشیاء کی خریداری کے لیے یا پھر میڈیکل اور دواخانے کے لیے ہی اپنے گھروں سے باہر نکلیں، بلا ضرورت سڑکوں اور بازاروں میں نہ جائیں۔ احتیاط برتیں اور محفوظ رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.