ETV Bharat / state

Raza Academy hoisted Flag درگاہ حضرت مخدوم ماہمی پر لہرایا گیا پرچم رسالت

رضا اکاڈمی کے بانی و سربراہ محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری کی قیادت میں ممبئی کی مشہور درگاہ قطب کوکن حضور مخدوم پاک ماہمی پر درگاہ کے ٹرسٹی جناب سہیل کھنڈوانی صاحب کی موجودگی میں پرچم رسالت لہرایا گیا۔Raza Academy hoisted Flag

درگاہ حضرت مخدوم ماہمی پر لہرایا گیا پرچم رسالت

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 7:37 PM IST

ممبئی: اس موقع پر الحاج محمد سعید نوری نے کہا کہ ولادت رسول ﷺ پوری دنیا کیلئے ایک تاریخی دن ہے غلامان رسول ﷺ اپنی بساط کے مطابق آمد رسول ﷺ کے موقع خوشیاں مناکر محافل کا انعقاد کرکے ذکر مصطفیٰ کرتے ہوئے ان پر مسرت و مبارک لمحات کو یاد کرتے ہیں جو سرکار دوعالم ﷺ کے دنیا میں تشریف لانے کا وقت ہے۔Raza Academy Founder Alhaj Mohammad Noori Hoisted Religious Flag At Dargah

الحاج محمد سعید نوری نے مزید کہا کہ کہ ہمارے لئے بڑی خوش نصیبی کی بات ہے کہ ہم اپنے گھروں پر پرچم رسالت لہرائیں۔یقینا یہ ہمارے لئے بڑی سعادت کی بات ہے۔پیغمبر اسلام کی ولادت کا دن نہایت ہی معظم،مقدس اور محترم و مبارک ہے۔آپ کا وجود پاک اتباع کرنے والوں کیلئے ذریعۂ نجات ہے۔جس نے بھی آپ کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس نے اپنے آپ کو جہنم سے محفوظ کرلیا۔ لہٰذا ایسے حسین موقع پر خوشی کا اظہار کرنا اور حسب توفیق خرچ کرنا نہایت مناسب عمل ہے۔

امان ملت مولانا امان اللہ رضا نے کہا کہ ربیع الاول کا مہینہ چونکہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کا مہینہ ہے ۔لہٰذا اس میں تمام اہل اسلام ہمیشہ سے میلاد کی خوشی میں محافل کا انعقاد کرتے چلے آرہے ہیں۔اس رات میں صدقات اور اچھے اعمال میں کثرت کرتے ہیں۔خصوصا ان محافل میں میلاد النبی ﷺ کا تذکرہ کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی رحمتیں حاصل کرتے ہیں۔اس کی وجہ پورا امن و سکون سے گزرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Muslim Scholars on PFI Ban انصاف کا دوہرا معیار ملک کے مفاد میں نہیں، علما و دانشوران

درگاہ کمیٹی کے صدر سہیل کھنڈوانی نے کہا کہ رضااکیڈمی کے سربراہ اس سال گھر گھر پرچم رسالت لہرانے کی بہترین تجویز رکھی اس ہم تمام غلامان رسول کو عمل کرنا چاہیے ہر مسلمان پر یہ ضروری ہے کہ اس عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر گھر گھر پرچم رسالت لہراکر اپنی غلامی کا ثبوت پیش کریں۔Raza Academy Founder Alhaj Mohammad Noori Hoisted Religious Flag At Dargah

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.