ETV Bharat / state

Raza Academy خسرہ وروبیلا سے بچاؤ کیلئے رضا اکیڈمی اور علماؤں کی بیداری مہم

رضا اکیڈمی کے سربراہ محمد سعید نوری نے علماوں کے ساتھ خسرہ اور روبیلا سے متاثرہ علاقہ گوونڈی کے دورے کے دوران عوام میں اس بیماری سے متعلق بیداری مہم چلائی اور ٹیکہ لگانے پر زور دیا۔ Raza Academy

خسرہ وروبیلا سے بچاؤ کیلئے رضا اکیڈمی اور علماؤں کی بیداری مہم

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 3:25 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے گوونڈی میں روبیلا اور خسرہ کے ٹیکے کو لیکر عوام کو بیدار کرنے کے لئے اب علما میدان میں اتر چکے ہیں۔ Raza Academy And Muslim Cleric Start Campaign Against Measles

مسلم تنظیم رضا اکیڈمی کے کارکنان اور ذمہ داران نے آج ممبئی کے گوونڈی کا دورہ کرتے ہوئے علاقے میں مقیم عوام سے اس بات کی۔اپیل کی ہے کہ وہ خسرہ ربیلا کے ٹیکے ضرور لگوائیں۔

خسرہ وروبیلا سے بچاؤ کیلئے رضا اکیڈمی اور علماؤں کی بیداری مہم

مدرسے کے بچوں نے بینر لیکر اس پر چھوٹی چھوٹی ہدایتیں لکھ کر عوام کو بیدار کرنے کی کوشش کی ۔رضا اکیڈمی کے صدر سعید نوری نے کہا کہ ہم عوام کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ آپ اپنے بچوں کو ٹیکہ ضرور لگوائیں۔اس سے اُن کی جان محفوظ رہے گی۔

مزید پڑھیں:Measles Outbreak in Mumbai ممبئی میں خسرہ بیماری کے پھیلاؤ کی ذمہ دار بی ایم سی پر عائد ہوتی ہے، عام آدمی پارٹی

واضح رہے کہ گوونڈی علاقے میں روبیلا خسرہ کی بیماری سے اب تک سات بچوں کے بیمار پڑنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔علاقے میں دہشت کا ماحول ہے ۔Raza Academy And Muslim Cleric Start Campaign Against Measles

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.