ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں راشن کٹس تقسیم - اے ایم پی انڈیا ممبئی

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس (اے ایم پی) انڈیا کی جانب سے بھارت کے مختلف شہروں میں راحت کا کام جاری ہے تو وہیں ضرورت مند لوگوں میں راشن کٹس تقسیم کی جا رہی ہیں۔

اے ایم پی انڈیا ممبئی کی جانب سے مالیگاؤں میں راشن کٹس تقسیم

author img

By

Published : May 21, 2020, 9:13 AM IST

پہلے مرحلے میں پانچ ہزار سے زائد راشن کٹس مستحق لوگوں کے گھروں تک پہنچائی گئی ہیں۔ اے ایم پی کے زیر اہتمام مالیگاؤں میں بھی راشن کٹس تقسیم کی جارہی ہے۔ اس کٹ میں چاول، آٹا، دال، شکر و دیگر اشیاء شامل ہیں۔

اے ایم پی انڈیا ممبئی کی جانب سے مالیگاؤں میں راشن کٹس تقسیم

لاک ڈاؤن کے دوران اے ایم پیم تنظیم کی جانب سے قومی سطح پر راشن کٹس ضرورت مندوں اور غریبوں تک پہنچائی جا رہی ہیں۔

وہیں ماہ رمضان اور عید بعد بھی تنظیم کی جانب سے سماجی کام جاری رہے گا۔ ای ٹی وی بھارت پر عمران راشد (مقامی رکن، اے ایم پی انڈیا) نے اس تنظیم کی کارکردگی کے بارے میں بتایا کہ اے ایم پی انڈیا کے صدر عامر ادریسی کی سرپرستی میں یہ تنظیم گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصہ سے قومی سطح پر سماجی، تعلیمی، معاشی، فلاحی و ملی کاموں کو بخوبی انظام دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.