یہ تمام سرگرمیاں اہل خیر حضرات کے تعان سے انجام پا رہی ہیں۔
رمضان المبارک پر کورونا کے اثرات صاف ظاہر ہورہے ہیں۔ ہر کوئی اس و با سے متاثر ہو رہا ہے۔
ایسے حالات میں علما فاؤنڈیشن مراٹھواڑہ کی جانب سے غریب اور ضرورت مند ائمہ و موذنین کے علاوہ حفاظ کی مدد کی جا رہی ہے۔
فاؤنڈیشن کا دعوی ہے کہ اب تک دو سو رمضان کٹ تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ رمضان کٹ کی تقسیم میں غریبوں کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔
علما فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ یہ تمام سرگرمیاں اہل خیر حضرات کے تعاؤن سے انجام پا رہی ہیں۔