ممبئی کے گورے گاؤں میں پارٹی اجلاس کے موقع پر امت ٹھاکرے کو پارٹی میں شامل کیا گیا ہے۔
وہیں آج راج ٹھاکرے نے ایم این ایس کا نیا جھنڈا متعارف کرایا ہے۔
واضح رہے کہ اس قبل شیوسینا نے آدتیہ ٹھاکرے کو سیاست میں لاتے ہوئے ممبئی کی ورلی اسمبلی نشست سے اسمبلی حلقے سے ٹکٹ دیا تھا اور وہ کامیاب بھی ہوئے تھے، بعد میں انہیں مہاراشٹر کابینہ میں بھی شامل کیاگیا ۔