ETV Bharat / state

Raj Thackeray Postpones Ayodhya Visit: راج ٹھاکرے نے ایودھیا کا دورہ منسوخ کردیا - مہاراشٹر نونرمان سینا

راج ٹھاکرے نے جمعہ کی صبح اعلان کیا کہ انہوں نے ایودھیا کے اپنے مجوزہ دورہ کو عارضی طور پر 'ملتوی' کر دیا ہے۔ وہ 5 جون کو ایودھیا جانے والے تھے۔ Raj Thackeray Postpones Ayodhya Visit

Raj Thackeray Postpones Ayodhya Visit: راج ٹھاکرے نے اجودھیا کا دورہ منسوخ کردیا

author img

By

Published : May 20, 2022, 11:02 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس)کے صدر راج ٹھاکرے نے جمعہ کی صبح سخت الفاظ میں اعلان کیا کہ انہوں نے ایودھیا کے اپنے مجوزہ دورہ کو عارضی طور پر 'ملتوی' کر دیا ہے۔ جب کہ وہ 5 جون کو ایودھیا جانے والے تھے۔ سیاسی قیاس آرائیوں کے دوران راج ٹھاکرے نے خود سوشل میڈیا پر اعلان کیا، لیکن انہوں نے اپنے فیصلے کا سبب نہیں بتایا ہے۔ Raj Thackeray Postpones Ayodhya Visit

یہ بھی پڑھیں:

Case filed against Raj Thackeray: اورنگ آباد میں ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے کے خلاف مقدمہ درج

ایم این ایس ترجمان سندیپ دیش پانڈے اور پارٹی لیڈر بالانند گاونکر نے اس تعلق سے کوئی وضاحت پیش نہیں کی، لیکن اس کا اظہار کیا کہ پونے کی اتوار ریلی میں ورکرز سے اس کی وجہ بتائیں گے۔ مہاوکاس اگھاڑی کے وزیر ادیتیہ ٹھاکرے اور ریاستی کانگریس صدر نانا پٹولے نے بھی پروگرام کے مطابق رام للہ کے درشن کے لیے ایودھیا جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ Raj Thackeray Postpones Ayodhya Visit

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.