ETV Bharat / state

ممبئی میں بارش سے معمولات زندگی متاثر

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مسلسل موسلا دھار بارش سے سڑکیں اور گلیاں سیلاب میں تبدیل ہوگئی ہیں، جس کی وجہ سے پیر کے روز آفس جانے والوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بارش کی وجہ سے اسکول اور سرکاری دفاتر کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 1, 2019, 12:21 PM IST

Updated : Jul 1, 2019, 2:07 PM IST

ممبئی میں زوردار بارش سے زندگی بدحال

ممبئی کی لوکل ٹرینیں بھی کافی دیری سے چل رہی ہیں۔

ممبئی میں بارش سے معمولات زندگی متاثر

غور طلب ہے کہ ممبئی کے سائن ماٹونگا، وڈالا دادرا اور پریل وغیرہ ریلوئے اسٹیشنوں پر بارش کا پانی جمع ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو اپنے گھروں سے باہر نکلنے میں دشواری ہو رہی ہے۔
محکمہ ماحولیات نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ قلابہ علاقے میں 92.6 میلی میٹر اور سانتا کروز میں 91.9 میلی میٹر بارش درج کی گئی ہے۔

ممبئی کی لوکل ٹرینیں بھی کافی دیری سے چل رہی ہیں۔

ممبئی میں بارش سے معمولات زندگی متاثر

غور طلب ہے کہ ممبئی کے سائن ماٹونگا، وڈالا دادرا اور پریل وغیرہ ریلوئے اسٹیشنوں پر بارش کا پانی جمع ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو اپنے گھروں سے باہر نکلنے میں دشواری ہو رہی ہے۔
محکمہ ماحولیات نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ قلابہ علاقے میں 92.6 میلی میٹر اور سانتا کروز میں 91.9 میلی میٹر بارش درج کی گئی ہے۔

Intro:ممبئی میں لگاتار بارش نے پھر پوری ممبئی کو روک دیا ہے کئی جگہوں پر بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے جہاں بھاری جام لگا اہے وہیں اسکول کے بچچے کئی جگہوں پر اس بارش کے پانی سے لطف اٹھاتے نظر آئے ممبئی کی لوکل ترین بھی کافی دیری سے چل رہی ہے جبکہ ممبئی کے سائن ماٹونگا، وڈالا . دادر، پریل ان سارے علاقوں میں پانی جمع ھوگیا ہے جسکی وجہ سے لوگ اپنے گھروں سے نہیں نکل رہی وہیں محکمہ ماحولیات نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے قلابہ علاقے میں ٩٢.٦ ملی میٹر اور سانتاکروز میں ٩١.٩ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گیا ہے...

Body:ممبئی میں لگاتار بارش نے پھر پوری ممبئی کو روک دیا ہے کئی جگہوں پر بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے جہاں بھاری جام لگا اہے وہیں اسکول کے بچچے کئی جگہوں پر اس بارش کے پانی سے لطف اٹھاتے نظر آئے ممبئی کی لوکل ترین بھی کافی دیری سے چل رہی ہے جبکہ ممبئی کے سائن ماٹونگا، وڈالا . دادر، پریل ان سارے علاقوں میں پانی جمع ھوگیا ہے جسکی وجہ سے لوگ اپنے گھروں سے نہیں نکل رہی وہیں محکمہ ماحولیات نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے قلابہ علاقے میں ٩٢.٦ ملی میٹر اور سانتاکروز میں ٩١.٩ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گیا ہے...

Conclusion:ممبئی میں لگاتار بارش نے پھر پوری ممبئی کو روک دیا ہے کئی جگہوں پر بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے جہاں بھاری جام لگا اہے وہیں اسکول کے بچچے کئی جگہوں پر اس بارش کے پانی سے لطف اٹھاتے نظر آئے ممبئی کی لوکل ترین بھی کافی دیری سے چل رہی ہے جبکہ ممبئی کے سائن ماٹونگا، وڈالا . دادر، پریل ان سارے علاقوں میں پانی جمع ھوگیا ہے جسکی وجہ سے لوگ اپنے گھروں سے نہیں نکل رہی وہیں محکمہ ماحولیات نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے قلابہ علاقے میں ٩٢.٦ ملی میٹر اور سانتاکروز میں ٩١.٩ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گیا ہے...

Last Updated : Jul 1, 2019, 2:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.