ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں کانگریس اور ایم آئی ایم کے درمیان ٹکر کا مقابلہ

author img

By

Published : Oct 21, 2019, 12:13 PM IST

مہاراشٹر اسبملی انتخابات کے پیش نظر ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے مالیگاوں شہر کا دورہ کیا اور عوام سے ان کی رائے جاننے کی کوشش کی۔

مالیگاؤں میں کانگریس اور ایم آئی ایم کے درمیان ٹکر

شہر مالیگاوں کے قدوائی روڈ، محمد علی روڈ، مشاورت چوک، مچھلی بازار ، بھکو چوک اور دیگر علاقوں میں لوگوں کے اکثر لوگوں نے شہر میں ایم آئی ایم کے امیدوار مفتی محمد اسماعیل قاسمی کو کامیابی دلانے کی بات کہی۔

شہر کے نوجوانان اور بزرگ طبقہ۔ خاص کر کہ سنجیدہ مزاج طبقہ اویسی برادارن کی پارٹی مجلس اتحاد المسلمین کی جانب راغب ہے۔ جبکہ شہر کا ایک بڑا طبقہ کانگریس کے امیدوار اور موجودہ رکن اسمبلی آصف شیخ رشید کے دوبارہ اقتدار میں آنے کا خواہشمند ہے۔

مقامی لوگوں نے کانگریس کی بدعنوانیوں اور ناقص تعمیراتی کاموں کے بارے میں بتایا۔ دوسری جانب شہر کے لوگوں نے نئی قیادت والی ایم آئی ایم کے بدلاو کے نام پر ووٹ دینے کی بات کہی۔

Intro:اسبملی انتخابات کے پیش نظر ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے مالیگاوں شہر کا دورہ کیا اور عوام سے ان کی رائے جاننے کی کوشش کی

شہر مالیگاوں قدوائی روڈ، محمد علی روڈ، مشاورت چوک، مچھلی بازار ، بھکو چوک اور دیگر علاقوں میں لوگوں سے سوالات کئے ۔ نوجوانوں اور بزرگوں نے اپنی باتیں رکھی جس میں ذیادہ تر نوجوان و سنجیدہ مزاج طبقہ ایم آئی ایم کی طرف راغب ہے

کانگریس کی بدعنوانیوں اور ناقص تعمیراتی کاموں کے بارے لوگوں نے بتایا۔ دوسری جانب لوگوں نے نئی قیادمت والی ایم آئی ایم کے بدلاو کے نام پر ووٹ دینے کی بات کہی

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.