ETV Bharat / state

اورنگ آباد: فرانس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر ہے اور عالمی سطح پر فرانس کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔

فرانس کے خلاف احتجاج
فرانس کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 8:47 PM IST

مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں امام کونسل آف انڈیا کے بینر تلے ضلع کلکٹر دفتر کے باہر فرانس کے خلاف احتجاج کرکے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی گئی

فرانس کے خلاف احتجاج

اسی کے ساتھ فرانس کے صدر سے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مسلمانوں سے معافی مانگنے پر بھی مطالبہ کیا۔

فرانس کے صدر کی جانب پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کے خلاف مسلمانوں کی برہمی میں اضافہ ہو رہا ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں لوگ سڑکوں پر اتر کر فرانس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

فرانس کے خلاف احتجاج
فرانس کے خلاف احتجاج

اس موقع پر حکومت فرانس کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی اور پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے مکمل بائیکاٹ پر زور دیا گیا

مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور پرچم لہرا کر فرانس حکومت کے اقدام کی مذمت کی اسی طرح مظاہرین نے حکومت ہند کی پالیسیوں کو اقلیت مخالف پالیسی سے تعبیر کیا۔

فرانس کے خلاف احتجاج
فرانس کے خلاف احتجاج

مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک فرانس کے صدر بین الاقوامی سطح پر معافی نہیں مانگیں گے اس وقت تک ان کے خلاف تحریک جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.