ETV Bharat / state

Protest for Muslims Reservation in Mumbai: 'مسلمانوں کو ریزرویشن سے محروم کیا جا رہا' - مسلمانوں ریزرویشن سے محروم

ایم آئی ایم ممبئی AIMIM Mumbai کے صدر فیاض احمد خان نے کہا کہ مجلس نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر حکومت نے اس بار ریزرویشن سے مسلمانوں Muslims Reservation کو محروم کیا تو مجلس اس کا جواب اس بلدیاتی انتخاب Municipal Elections In Maharashtra میں دے گی۔

Faiyaz Ahmed Khan On Muslims Reservation: 'مسلمانوں کو ریزرویشن سے محروم کیا جا رہا'

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 5:05 PM IST

مہاراشٹر کے ممبئی کے آزاد میدان میں آج ایم آئی ایم ممبئی کے صدر فیاض احمد خان AIMIM Mumbai President Faiyaz Ahmed نے ریزرویشن کے لئے مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو ریزرویشن سے محروم Muslims Reservation کیا جا رہا ہے۔

Faiyaz Ahmed Khan On Muslims Reservation: 'مسلمانوں کو ریزرویشن سے محروم کیا جا رہا'

فیاض خان نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ذات پات کی بنیاد پر مسلمانوں کو ریزرویشن سے محروم کیا جا رہا ہے تو پسماندگی کی بنیاد پر اُنہیں ریزرویشن Reservation On The Basis Of Backwardness دیا جائے۔

اُنہوں نے کہا کہ مہا وکاس آگھاڈی حکومت نے حکومت کی تشکیل کے بعد مسلمانوں کے ریزرویشن Muslims Reservation کی بات کہی تھی لیکِن اب حکومت ناکام ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Asaduddin Owaisi on Reservation: اویسی کا مسلمانوں کو پسماندگی کی بنیاد پر ریزرویشن دینے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناکامی صاف دیکھی جا سکتی ہے۔ اس لئے مجلس نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر حکومت نے اس بار ریزرویشن سے مسلمانوں کو محروم Faiyaz Ahmed Khan On Muslims Reservation کیا تو مجلس اس کا جواب اس بلدیاتی انتخاب میں دےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.