مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں این سی پے کے کارکنان نے نواب ملک کی حمایت میں مرکزی حکومت کے خلاف آج جم کر احتجاج کیا
وہیں دوسری جانب بی جے پی کے کارکنان نے بھی اورنگ آباد میں بی جے پی کے رکن اسمبلی اتل ساوے کی قیادت میں نواب ملک کے خلاف احتجاج کیا اور استعفے کا مطالبہ BJP demands resignation of Nawab Malik کیا۔
مزید پڑھیں:
اس دوران بی جے پی لیڈر چترا واگھ نے کہا کہ ای ڈی کی کارروائی کی مخالفت سیاسی پروپگنڈہ ہے، ایسا کوئی لیڈر بتا دیجئے جس نے ای ڈی کی کارروائی کو غلط بتایا ہو، چترا واگھ اورنگ آباد کے دورے پر ہیں۔