ETV Bharat / state

اورنگ آباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج، لاکھوں افراد کی شرکت - شہریت ترمیمی قانون

این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں احتجاجی جلوس نکالا گیا جس میں لاکھوں کا اژدہام رہا۔

احتجاج میں لاکھوں افراد کی شرکت
احتجاج میں لاکھوں افراد کی شرکت
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 9:13 PM IST

جلوس میں شامل افراد نے مرکز کی مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا، جلوس کی قیادت آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین نے کی۔

اورنگ آباد احتجاج میں لاکھوں افراد کی شرکت

یہ جلوس شہر کے آزاد چوک سے نکالا گیا جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا دہلی گیٹ ڈویژنل کمشنر آفس پہنچا

اھتجاجی جلوس میں اسکولی طلباء اور خواتین نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے جلوس سے خطاب کیا اور یقین دلایا کہ کسی بھی صورت میں این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کو نافذ ہونے نہیں دیا جائےگا۔

اس جلوس کی خاص بات یہ رہی کہ جلوس میں خواتین کی تعداد بھی قابل ذکر رہی۔

Intro:
این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اور نگ آباد شہر میں ایک عظیم الشان جلوس نکالا گیا اس جلوس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا اس جلوس کی قیادت کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے کی اس موقع پر آزاد چوک سے یہ جلوس نکالا گیا جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا دہلی گیٹ ڈویژنل کمشنر آفس پہنچا ڈویژنل کمشنر آفس پر یہ جلوس جلسے میں تبدیل ہوگیا۔ اسکولی طالبات اور خواتین نے لاکھوں کے مجمع سے خطاب کیا اس موقع پر ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے بھی خطاب کیا اور یقین دلایا کہ کسی بھی صورت میں این آر سی کو نافذ ہونے نہیں دیا جائےگا اس جلوس کی خاص بات یہ رہی کہ جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے بھی شرکت کی اور مودی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کا نعرہ بلند کیا۔
بائٹ۔
امتیاز جلیل۔
روکن پارلیمان مجلس اتحاد المسلمین۔
3 عام لوگوں کے بائٹ۔Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.