ETV Bharat / state

سادھوی پرگیہ سنگھ کے خلاف احتجاج - malegaon

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل ممبرا پولیس اسٹیشن کے سامنے مختلف سماجی تنظیموں نے شہید ہیمنت کرکرے کو خراج پیش کیا۔

سادھوی پرگیہ سنگھ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 8:25 PM IST

مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں ملیگاؤں دھماکہ کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے ذریعہ شہید ہیمنت کرکرے کے خلاف نازیبا کلمات کے استعمال کرنے اور مدھیہ پردیش کے بھوپال پارلیمانی نشست سے بی جے پی کی امیدوار بنائے جانے کے خلاف پورے ملک میں شدید غم و غصہ کی لہر ہے۔

سادھوی پرگیہ سنگھ کے خلاف احتجاج

پورے ملک میں پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا دور چل پڑا ہے۔

ہیمنت کرکرے کو خراج عیقدت پیش کرتے ہوئے مظاہرین نے پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے بیان کی سخت مذمت کی ۔بی جے پی کی جانب سے امیدوار بنائے جانے پر سخت برہمی کا اظہار بھی کیا ۔

Intro: ممبئی: سادھوی پرگیہ سنگھ کے ِخلاف احتجاج

Body: ممبئی: سادھوی پرگیہ سنگھ کے ِخلاف احتجاج

Conclusion: ممبئی: سادھوی پرگیہ سنگھ کے ِخلاف احتجاج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.