ETV Bharat / state

سی اے اے کے معاملے پر پولیس کمشنر کی علما سے میٹنگ - احتجاج کو لے کر ممبئی پولیس پوری طرح سے تیار

ممبئی پولیس کمشنر نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آج ہونے والے احتجاج کو لے کر ممبئی کے علما کے ساتھ ماحول کو پرامن رکھنے کے لیے میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں شہر کے متعدد عالم دین نے شرکت کی۔

سی اے اے کو لے کر پولیس کمشنر نے علماؤں کے ساتھ کی میٹنگ
سی اے اے کو لے کر پولیس کمشنر نے علماؤں کے ساتھ کی میٹنگ
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 10:40 AM IST

Updated : Dec 19, 2019, 2:16 PM IST

ممبئی پولیس کے ترجمان پرنے اشوک نے کہا کہ اگست کرانتی میدان میں شہری ترمیمی قانون کو لےکر ممبئی کے لوگ مظاہرہ کریں گے جس کو لے کے ممبئی پولیس پوری طرح سے تیار ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ لوگوں کی تعداد کے حساب سے پولیس کا بندوبست اور اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

سی اے اے کے معاملے پر پولیس کمشنر کی علما سے میٹنگ

وزیراعلی اودھو ٹھاکرے نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مسلم تنظیموں کے نمائندوں سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ہونے والے احتجاج کے تعلق سے گفتگو کی۔ عیاں رہے پولس کمشنر آفس میں مسلم تنظیموں کے نمائندوں کو خصوصی طور پر بلایا گیا تھا۔

اس میں درگاہ حاجی علی کے ٹرسٹی اور مسلم سیوا سنگھ کے ذمہ دار سہیل کھنڈوانی، چیئرمین علم و ہنر فاونڈیشن کے روح رواں مفتی منظور ضیائی، مفتی علا الدین، کمل مینائی، مولانا قمر رضا اشرفی، مفتی امان اللہ، مولانا قاسمی( پریسیڈنٹ ممبئی جمیعت علماء ہند) اور مولانا نوشاد صدیقی شامل تھے۔ مسلم تنظیموں کے نمائندوں نے وزیراعلی اودھو ٹھاکرے کو یقین دہانی کرائی کہ اس احتجاجی مظاہرے میں کسی طرح کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آئے گا۔
تمام شرکاء نے وزیراعلی اودھو ٹھاکرے سے وعدہ کیا کہ نظم و نسق خراب نہیں ہوگا۔

بتا دیں کہ اس وقت ناگپور میں اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے اور وزیراعلی اودھو ٹھاکرے نے حالات کے مدنظر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مسلم نمائندوں سے گفتگو کی اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

اورنگ آباد: سی اے اے کی مخالفت میں طلبأ تنظیموں کا احتجاج ہنوز جاری

Intro:ممبئی پولیس ترجمان پرنے اشوک نے کہا کہ اگست کرانتی میدان عمل شہری بل ترمیم کو لےکر ممبئی کو لوگ مظاہرہ کرینگے جس کو لے کے ممبئی پولیس ٹرافک پولیس پوری طرح سے تیار ہے ۔اُنہونے کہا کہ لوگوں کو تعداد کے حساب سے ہو پولیس بندوبست کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔۔Body:۔۔Conclusion:بائٹ پرنے اشوک ممبئی پولیس ترجمان
بائٹ۔۔ماہم درگاہ، حاجی علی درگاہ کے ٹرسٹی اور مسلم سیوا سنگھ کے ذمہ دار سہیل کھنڈوانی

ممبئی پولیس کمشنر نے آج ممبئی کے علماؤں کے ساتھ ماحول کو بہتر بنانے کے لیے میٹنگ کی اس میٹنگ میں شہر کے
علماؤں کی موجودگی رہی ۔
وزیر اعلی اودھو ٹھاکرے نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مسلم تنظیموں کے نمائندوں سے گفتگو کی اور وزیر اعلی اودھو ٹھاکرے نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مسلم نمائندوں سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ہونے والے احتجاج کے تعلق گفتگو کی ۔ عیاں رہے پولس کمشنر آفس میں مسلم تنظیموں کے نمائندوں کو خصوصی طور پر بلایا گیا تھا۔

اس میں ماہم درگاہ، حاجی علی درگاہ کے ٹرسٹی اور مسلم سیوا سنگھ کے ذمہ دار سہیل کھنڈوانی، چیئرمین علم و ہنر فاونڈیشن کے روح رواں مفتی منظور ضیاءئ، مفتی علا الدین، کمل مینائی، مولانا قمر رضا اشرفی، مفتی امان اللہ، مولانا قاسمی( پریسیڈنٹ ممبئی جمیعت علماء ہند) اور مولانا نوشاد صدیقی سال تھے۔ مسلم تنظیموں کے نمائندوں نے وزیر اعلی اودھو ٹھاکرے کو یقین دہانی کرائی کہ اس احتجاجی مظاہرے میں کسی طرح کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آئیگا۔
تمام شرکاء نے وزیر اعلی اودھو ٹھاکرے سے وعدہ کیا کہ نظم و نسق خراب نہیں ہوگا۔ عیاں رہے اس وقت ناگپور میں اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے اور وزیر اعلی اودھو ٹھاکرے نے حالات کے مدنظر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مسلم نمائندوں سے گفتگو کی اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
Last Updated : Dec 19, 2019, 2:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.