ETV Bharat / state

ممبئی میں شاہین باغ کی طرز پر تحریک جاری

ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی و این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ہو رہے ہیں تو وہیں دہلی اور اترپردیش کی طرز پر ممبئی میں بھی شاہین باغ تحریک کا آغاز ہو چکا ہے۔

ممبئی میں شاہین باغ کی طرز پر تحریک جاری
ممبئی میں شاہین باغ کی طرز پر تحریک جاری
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 12:24 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:35 AM IST

یہاں احتجاج کا آج چوتھا دن ہے جب ممبئی کے عوام مورلینڈ روڈ یعنی محمد شاہد مارگ پر جمع ہوئے ہیں۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ 'ریاستی حکومت نے سی اے اے اور این آر سی پر جس طرح سے زبانی طور پر کہا ہے کہ وہ اس قانون کو ریاست میں نافذ نہیں ہونے دیں گے، اسی طرح سے وہ تحریری طور پر لکھ کر عوام تک پہنچائیں تاکہ عوام کو یہ اطمینان ہوجائے کہ ریاستی حکومت مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف ہے۔'

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے مورلینڈ روڈ پر اس وقت کے حالات کا جائزہ لیا۔

ممبئی میں شاہین باغ کی طرز پر تحریک جاری، دیکھیں ویڈیو

Intro:دلی یوپی کی طرز پر ممبئی شاہین باغ تحریک کا آغاز ہو چکا ہے اور آج چوتھا دن ہے جب ممبئی کی عوام مورلینڈ روڈ یعنی محمد شاہد مارگ پر ڈٹی ہوئی ہے عوام کی مانگ ہے کہ ریاستی حکومت سی اے اے اور این آر سی کو لے کر جیسے زبانی طور پر کہا ہے کہ وہ اس قانون کو ریاست میں نافذ نہیں ہونے دینگے اسی طرح سے اس قانون کو وہ تحریری طور سے لکھ کر عوام تک پہنچائے تاکہ عوام کو یہ اطمینان ہوجائے کہ ریاستی حکومت مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف ہے ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری مورلیند روڈ پر اس وقت کے حالات کا جائزہ لیاBody:۔۔Conclusion:۔۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.