مالیگاو میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا پتلا جلانے کا اعلان فلسطین بچاؤ کمیٹی کی جانب سے کیا گیا تھا،اور جمعہ کو دوپہر میں جنتادل آفس پر اسرائیلی وزیر اعظم کا پتلا لٹکایا گیا جس کے بعد پولیس عملہ جنتادل سیکولر آفس پہنچا اور ساتھی مستقیم ڈگنیٹی اور پولیس کی نوک جھونک ہوئی۔
جس کے بعد پولیس مستقیم ڈگنیٹی کو سٹی پولیس اسٹیشن لے گئی جہاں جنتادل سیکولر کے ذمہ داران و ورکرس بڑی تعداد میں پہنچے۔ مستقیم ڈگنیٹی کی ڈی واۓ ایس پی لتا ڈونڈے سے بات چیت ہونے کے بعد مستقیم ڈگنیٹی کو رہا کیا گیا۔
مستقیم ڈگنیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ فلسطین میں جنگ بندی کا اعلان اسرائیل نے کیا ہے جو کہ فلسطین کی جیت کے طور پر دیکھا جارہا ہے. فلسطین بچاؤ کمیٹی اسرائیل کو معاشی طور سے کمزور کرنے کے ارادے سے عوام کو بیدار کرنے کیلئے کل 22 مئی بروز سنیچر کو دوپہر 3 بجے جنتادل آفس کے پاس انوکھے احتجاج کے ساتھ اسرائیلی اشیاء کا بائیکاٹ کرتے ہوئے نذر آتش کیا جائے گا۔
فلسطین کے حق میں احتجاج پر مستقیم ڈگنیٹی اور پولیس کے درمیان نوک جھونک - Janta dal workers and police face to face amid protest for Palestine
مستقیم ڈگنیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ فلسطین میں جنگ بندی کا اعلان اسرائیل نے کیا ہے جو کہ فلسطین کی جیت کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔