ETV Bharat / state

Private School Ask Kareena and Saif's son Name in Examination: پرائیویٹ اسکول نے امتحان میں سیف، کرینہ کے بیٹے کا نام پوچھا، نوٹس جاری - کھنڈوا پرائیویٹ اسکول کے خلاف نوٹس جاری

کھنڈوا کے ایک پرائیویٹ اسکول نے 6ویں کلاس کے سوالیہ پرچے میں سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بچے کا نام پوچھا ہے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔Private School Ask Kareena and Saif's son Name in Examination.

پرائیویٹ اسکول نے امتحان میں سیف کرینہ کے بیٹے کا نام پوچھا، نوٹس جاری

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 2:29 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع کھنڈوا میں واقع ایک نجی اسکول کی جانب سے درجہ 6 کے بچوں کے لیے منعقد امتحان میں سے سیف علی خان اور کرینا کپور کے بچوں سے متعلق سوال پوچھا گیا Private School Ask Kareena and Saif's son Name in Examination جو اب اب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایک پرائیویٹ انگلش میڈیم اسکول میں جمعرات کے روز چھٹی جماعت کے بچوں کا جنرل نالج کا امتحان منعقد کیا گیا تھا۔ بچوں کو دئے گئے سوالیہ پرچے میں ایک سوال یہ بھی پوچھا گیا تھا کہ 'کرینہ کپور خان اور سیف علی خان کے بیٹے کا نام کیا ہے؟ جو اب اب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

اس سوال کے حوالے سے پالک ٹیچر یونین کی جانب سے شدید اعتراض کیا گیا ہے، یونین کا کہنا ہے کہ ملک کی تاریخ شاندار رہی ہے۔ اسکول آزادی کی جدوجہد، محب وطن کے علاوہ دیگر سوالات بھی پوچھ سکتا ہے، اب کیا اسکول کے بچوں کو اداکار اور اداکارہ کے گھر میں پیدا ہونے والے بچوں کا نام بھی یاد کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں:

اس سوال پر ٹیچرز پالک سنگھ کے سرپرست ڈاکٹر انیش ارجھرے نے اسکول انتظامیہ کے خلاف ضلع انتظامیہ سے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس نے اسکول پر کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایس کے بھولےراؤ کو درخواست دی ہے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایس کے بھولے راؤ نے اس معاملے میں اسکول انتظامیہ کے خلاف نوٹس جاری Notice issued against school کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو بھی اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ امتحانات میں ایسے سوالات نہ پوچھے جائیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.