ETV Bharat / state

ناسک میں بس ۔آٹو کی ٹکر میں ہوئی ہلاکتوں پر صدر جمہوریہ کا اظہار تعزیت - ضلع ناسک کے مالیگاؤں۔دیولا روڈ پر ایم ایس آر ٹی سی بس کے ایک آٹو رکشا سے ٹکرانے

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے مہاراشٹر کے ضلع ناسک کے مالیگاؤں۔دیولا روڈ پر ایم ایس آر ٹی سی بس کے ایک آٹو رکشا سے ٹکرانے کے بعد کنویں میں گرنے سے 20 سے زائد افراد کی ہلاکت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 5:41 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:19 AM IST

انھوں نے اپنے ٹریٹر اکاؤنٹ پر غم زدہ کنبوں کے لیے ایک پیغام کھا ہے کہ 'مہاراشٹر کے ناسک میں المناک حادثہ کی خبر سن کر میں افسردہ ہوں'۔

واضح رہے کہ اس حادثے میں بس اور رکشا دونوں ہی کنویں میں گر گئے جس کی وجہ سے اب تک ہلاکت 21 تک پہنچ چکی ہے جب زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہوگئی ہے۔

ٹویٹ
ٹویٹ

پولیس اور راحت رسانی کے دستوں نے کافی مشقت کے بعد دونوں گاڑیوں کو کنویں کے باہر نکالا اور اس حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو جنرل اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرادیا گیا۔

ٹویٹ
ٹویٹ

حادثے کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ اچانک بس کا ایک ٹائر پھٹ گیا تھا جس کی وجہ سے ڈرائیور توازن برقرار نہ رکھ سکا اور یہ حادثہ رونما ہوا۔

اس تعلق سے مہاراشٹر حکومت کی جانب سے مرنے والوں کے لواحقین کو 10-10 لاکھ روپئے معاوضہ اور تمام زخمیوں کو مفت طبی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 29 2020 4:43PM

صدرجمہوریہ نے کیا ناسک میں بس ۔آٹو کی ٹکر میں ہوئی ہلاکتوں پر اظہار تعزیت

نئی دہلی ،29جنوری (یواین آئی)صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے مہاراشٹر کے ضلع ناسک کے مالیگاؤں۔دیولاروڈپر مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایم ایس آر ٹی سی )بس کے ایک آٹورکشا سے ٹکرانے کے بعد کنویں میں گرنے سے 20سے زائد افراد کی ہلاکت پر گہرے رنج وغم کااظہار کیاہے ۔

غم زدہ کنبوں کے لیے ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں انھوں نے کہا کہ ’’ مہاراشٹر کے ناسک میں المناک حادثہ کی خبر سن کر افسر دہ ہوں ۔‘‘

اس حادثہ میں کم از کم 20سے زیادہ افراد ہلاک اور 30سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں ۔

یواین آئی۔ایف اے

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.