ETV Bharat / state

جاوڈیکرکی شیوسینا اور کانگریس پر شدید نکتہ چینی - ساورکر کی زندگی بھر مخالفت کی

مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے مہاراشٹر کے وزیراعلی دیویندر فڑنویس کو دوبارہ وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد پیش کی۔ اور اس حکومت کے خلاف مورچہ کھولنے والے رہنماؤں کی شدید نکتہ چینی کی۔

پرکاش جاویڈکر کی شیوسینا اور کانگریس پر شدید نکتہ چینی
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 12:45 PM IST

Updated : Nov 23, 2019, 1:08 PM IST

پرکاش جاویڈکر نے کہا کہ مہاراشٹر کےعوام نے بی جے پی کو اکثریت دی تھی، شیوسینا کو جو ووٹ ملا ہے وہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد کی وجہ سے ملا ہے۔مودی حکومت کے کاموں کی وجہ سے ووٹ ملا ہے۔لیکن شیوسینا نے دعوام کی طرف سے دئے گئے منڈیٹ کوھوکہ دیا ہے۔

پرکاش جاویڈکر کی شیوسینا اور کانگریس پر شدید نکتہ چینی

انہوں نے کہا کہ شیوسینا کانگریس کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے تیار ہوگئی۔ان کے ساتھ جنہوں نے رام کی جائے پیدائش کو ماننے سے انکار کردیا جنہوں نے ساورکر کی زندگی بھر مخالفت کی۔جس کانگریس نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کی ، جس کانگریس نے ملک کو لوٹ لیا ۔ ایسے کانگریس کے ساتھ جاکر شیوسینا عوام کے ساتھ دھوکہ کررہی تھی ، آج ان کو اس کا سبق مل گیا ہے۔

Intro:Body:

rytrutu

Conclusion:
Last Updated : Nov 23, 2019, 1:08 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.