ETV Bharat / state

Parkash Ambedkar بامبے ہائی کورٹ نے بھی مسلمانوں کو تعلیمی میں پانچ فیصد ریزرویشن دینے کی بات کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 5, 2023, 7:48 PM IST

ونچت بہوجن آگاڑی کے صدر پرکاش امبیڈکر نے ریاست میں ریزرویشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ریزرویشن کے لیے بھی آوازیں اٹھائی جا رہی ہے، جس پر بومبے ہائی کورٹ نے بھی مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں پانچ فیصد ریزرویشن دینے کی بات کی

بمبے ہائی کورٹ نے بھی مسلمانوں کو تعلیمی میں پانچ فیصد ریزرویشن دینے کی بات کی

اورنگ آباد: ریاستِ میں پچھلے کئی سالوں سے ریزرویشن کے لیے الگ الگ سماج کے لوگ اپنا احتجاج درج کروا رہے ہیں۔ اسی ضمن میں مہاراشٹر کے ادگیر میں بھی مسلم ریزرویشن کے لیے ونچت بہوجن آگاڑی کے بینر تلے مسلمانوں کے ریزرویشن کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔

اس پر پرکاش امبیڈکر نے کہا ہے کہ بمبے ہائی کورٹ نے بھی قبول کیا ہے کہ مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں پانچ فیصد ریزرویشن دینے کی ضرورت ہے۔

پرکاش امبیڈکر نے آر ایس ایس پر نقطہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جب تک آر ایس ایس گلورکر کی کتاب "وی اینڈ اِس برادر ہوڈ" کی مذمت نہیں کرتے اور ڈاکٹر بابر صاحب امبیڈکر نے بھی ہندو مذہب کی کتاب منوسمرتی سے متفق نہیں ہوں اور اس طرح کے حالات کو میں نہیں مانتا ہوں اور اس میں تبدیلی کی جائیں گی ساتھ ہی انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اسے جلایا تھا،اور کہا تھا کہ اس ملک میں نیا نظام لایا جائے گا۔اسی طرح جب تک آر ایس ایس کے صدر موہن بھاگوت "وی اینڈ اِس برادر ہوڈ" کتاب کو چھوڑتے نہیں تب تک وہ کسی بھی مذہب کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتے, چاہے وہ کتنے بھی بار مسجدوں، مدرسوں، گردواروں اور بدھ وہاروں میں جائے-

یہ بھی پڑھیں:Prakash Ambedkar 'موجودہ دور میں ہماری تاریخ کو مذہب کے چشمے سے دیکھا جا رہا ہے'

ان کا کہنا ہے کہ اس کا کوئی مطلب ہی نہیں ہو سکتا کہ ان کی سوچ بدل سکتی ہے،صرف یہ آر ایس ایس کا دکھاوا ہے کیونکہ ان کے پیروں کے نیچے مٹی سرکتی جا رہی ہے، کیونکہ اسی سال 2021 اور 2022 میں تقریبا ایک لاکھ سے زیادہ ہندو خاندان ملک چھوڑ کر چلے گئے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ اس ملک میں انہیں خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.