ETV Bharat / state

ممبئی: پرکاش امبیڈکر کی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات

ونچت بہوجن اگھاڑی کے سربراہ ایڈوکیٹ پرکاش امبیڈکر اور شکشک بھارتی تنظیم کے رہنما کپل پاٹل نے آج وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کی۔

پرکاش امبیڈکر کی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات
پرکاش امبیڈکر کی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 7:52 PM IST

Updated : Dec 26, 2019, 5:45 PM IST

ایڈوکیٹ پرکاش امبیڈکر نے بتایا کہ 'ونچت بہوجن اگھاڑی کی طرف سے 26 دسمبر 2019 کو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف دادر میں احتجاج کیا جائے گا۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ نے پُرامن طریقے سے احتجاج کرنے کی اپیل کی۔'

پرکاش امبیڈکر کی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات

انہوں نے بتایا کہ 'جس طرح کی تشہیر بی جے پی اور آر ایس ایس کے ذریعے کی جا رہی ہے، وہ پوری طرح سے جھوٹ ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'آج بھی بے شمار لوگوں کے پاس برتھ سرٹیکفٹ نہیں ہے لیکن اگر یہ قانون نافذ کیا جاتا ہے تو پھر وہ کیا کریں گے؟ یہ سوال ہم نے وزیر اعلیٰ سے کیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی ایڈوکیٹ پرکاش امبیڈکر نے بتایا کہ 'اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے مجھ سے بھیما کوریگاؤں کی تفصیل مانگی لہذا آئندہ میٹنگ میں اس بارے میں جو تفصیلات میرے پاس آئے گی، وہ ہم وزیر اعلیٰ کو فراہم کریں گے۔'

Intro:शांततेत आंदोलन करा मुख्यमंत्र्यांनी केलं आवाहन - प्रकाश आंबेडकर या आधी पाठवलेल्या बातमीमध्ये हा व्हिडीओ मातोश्री आतील आहे तो वापरावा.Body:विझ्युल मुख्यमंत्री उध्दव ठाकरे प्रकाश आंबेडकर भेटConclusion:
Last Updated : Dec 26, 2019, 5:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.