پرکاش امبیڈکر نے کہا کہ آرٹیکل 370 ہٹانے میں اتنی جلد بازی کیوں کی گئی؟ ایسی کون سی ایمرجنسی آ گئی تھی کہ اسے آناً فاناً ہٹانا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کو آرٹیکل 370 کے تعلق سے کسی بھی قسم کی کاروائی کرنی تھی تو اسے کشمیری باشندگان سے گفتگو کرکے مسئلے کا حل نکالنا تھا۔