ETV Bharat / state

'داؤد سے تعلقات کی خبریں بے بنیاد' - 'داؤد سے تعلقات کی خبریں بے بنیاد'

این سی پی کے قد آور رہنما اور سابق مرکزی وزیر پرفل پٹیل نے پریس کانفرنس میں اقبال مرچی کے ساتھ کسی بھی طرح کے لین دین کی خبروں کو مسترد کر دیا ساتھ ہی یہ کہا کہ پراپرٹی لین دین معاملے میں اقبال مرچی کی بیوی نے کسی تیسرے شخص کے ذریعے یہ سودا کیا تھا۔

این سی پی کے قد آور رہنما اور سابق مرکزی وزیر پرفل پٹیل
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 10:29 PM IST

انہوں کہا کہ 14 ہزار اسکوائر فٹ کی جگہ سی جے ہاؤس میں ہاجرہ بی تھی، بلڈنگ خستہ حال ہونے کی وجہ سے اسے از سر نو تعمیر کیا گیا جس کی تعمیر کے بعد ان سارے لوگوں کو ان کی جگہیں واپس دی گئی ہیں ان میں ہاجرہ اقبال میمن کی بھی جگہ تھی لہذا یہ جگہ بھی انھیں سونپی گئی تھی، لیکن اس بات کو غلط طریقے سے پیش کیا جارہا ہے۔

این سی پی کے قد آور رہنما اور سابق مرکزی وزیر پرفل پٹیل، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ پراپرٹی لین دین کا معاملہ ممبئی ہائی کورٹ کے کورٹ ریسیور اور انکم ٹیکس کی جانکاری میں ہوا ہے کیوں کہ پراپرٹی کو لی کر معاملہ کورٹ میں چل رہا تھا اور حاجرہ بی نے سی جے ہاؤس میں یہ گھر سنہ 1990 ایم کے محمد سے خریداری کی تھی جو کہ کلکٹر آفس میں رجسٹرڈ ہے-

پرفل پٹیل نے کہا کہ ورلی کی سی جے ہاؤس جس پراپرٹی کی بات ہے وہ پراپرٹی گوالیار کے مہاراجہ راؤ سندھیا فیملی سے کل 64 لوگوں نے خریدی تھی، ان میں 21 افراد پٹیل فیملی کے تھے، یہ خریداری سن 1963 میں ہوئی تھی اور کسی بھی جگہ کی کوئی بھی کمپنی اگر از سر نو تعمیر کرتی ہے تو وہاں کے مکینوں کو ان کی جگہ ضرور دیتی ہے-

Intro:




این سی پی کے سابق وزیر پرفل پٹیل نے آج میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہاجرہ اقبال میمن کے ساتھ انکی کسی طرح کی سودے بازی نہیں ہوئی نہ ہی انہونے کسی تارہ کا اپنی کمپنی میں انکے ساتھ کوئی لیں دن کیا -

انہونے کہا کہ ١٤٠٠٠ اسکوائر فٹ کی جگہ سی جے ہاؤس میں ہاجرہ بی تھی بلڈنگ خستہ حال ہونے کی وجہ سے اسے از سر نو تعمیر کیا گیا جسمیں تعمیر کے بعد ان سارے لوگوں کو انکی جگہیں واپس دی گئی ہیں ان میں ہاجرہ اقبال میمن کی بھی جگہ تھی لہذا یہ جگہ انھیں بھی دی گئی-

اس دوران ساری باتیں پراپرٹی کو لیکر ممبئی ہائی کورٹ کے کورٹ ریسیور اور انکم ٹیکس کی جانکاری میں ہوئی ہے کیونکہ پراپرٹی کو لیکر معاملہ کورٹ میں چل رہا تھا اور حجرہ بی نے یہ سی جے ہاؤس میں یہ گھر ١٩٩٠ میں ہاجرہ بی نے ایم کے محمد سے خریداری کی تھی جو کہ کلکٹر کے دفتر میں رجسٹرڈ ہے-

انہو ں نے کہا کہ ورلی کی سی جے ہاؤس جس پراپرٹی کی بات ہے وہ پراپرٹی گوالیار کے مہاراجہ راجہ راؤ سندھیا فیملی سے کل ٦٤ لوگوں نے خریدی انمیں ٢١ لوگ پٹیل فیملی کے شامل تھے یہ خریداری سن ١٩٦٣ میں ہوئی تھی اور کسی بھی جگہ کی کوئی بھی کمپنی اگر از سر نو تعمیر کرتی ہے تو وہاں کے مکینوں کو انکی جگہ ضرور دیتی ہے-

ہاجرہ اقبال میمن اقبال ممن عرف اقبال مرچی کی بیوی ہیں اقبال میمن مافیا سرغنہ داود ابراہیم کا خاص آدمی تھا جس کی موت ہوچکی ہے -





Shahid Ansari

Content Editor



Body:...Conclusion:...

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.