ETV Bharat / state

انکاؤنٹر اسپیشلسٹ پردیپ شرما شیوسینا سے امیدوار - مہاراشٹر اسمبلی انتخابات

شیوسینا نے انکاؤنٹراسپیشلسٹ پردیپ شرما کو ممبئی کے نالا سوپارہ حلقے سے امیدوار نامزد کیا ہے۔

انکاؤنٹر اسپیشلسٹ پردیپ شرما شیوسینا سے امیدوار نامزد
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 9:42 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:05 PM IST

پردیپ شرما نے کہا کہ وہ سیاسی شدت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

ای بی فارم حاصل کرنے کے بعد شیوسینا امیدوار پردیپ شرما نے کہا کہ گذشتہ 30 برسوں سے ایک ہی خاندان نالاسوپارہ میں راج کررہا ہے۔ ہم سیاسی شدت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے سیاست میں آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے مجھے فارم دیا تو میں پرجوش ہوگیا۔

انہوں نے ہتیندر ٹھاکر پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں میدان میں اترنا چاہیے۔ کیوں کہ ان کے میدان میں اترنے سے مقابلہ بڑا دلچسپ ہو گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.