ETV Bharat / state

سیاسی رہنما شہر بدر - بھیونڈی میونسپل کارپوریشن

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے کانگریس پارٹی کے کارپوریٹر اور ہاوز لیڈر کو بھیونڈی پولیس نے تھانے، پالگھر، ممبئی اور مضافات سے شہر بدر کا نوٹس جاری کیا ہے۔ پولیس کی اس کاروائی سے جرائم ریکارڈ رکھنے والے کارپوریٹر اور سیاسی رہنماؤں میں زبردست افراتفری مچی ہوئی ہے۔

bhewandi
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 8:22 AM IST

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن میں کانگریسی کارپوریٹر اور ہاوس لیڈر خان مطلوب افضل سردار کے خلاف ایم آر ٹی پی ایکٹ، مارپیٹ، دھمکی اور فساد برپا کرنے کی سنگین دفعات مقدمہ درج ہے۔

رواں سال 25 فروری کو ایک بلڈر کی جانب سے ہفتہ وصولی کرنے کا بھی مقدمہ درج ہوا تھا انکے سماج عناصر سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے ڈپٹی پولیس کمشنر انکت گوئل نے شہر بدر کا نوٹس جارہی کیا ہے۔

بھیونڈی کے شانتی نگر پولیس تھانہ کی سینیئر پولیس انسپکٹر ممتا کا کہنا ہیں کہ 'خان مطلوب سراد کو تھانے، پالگھر، اور ممبئی، نوی ممبئی سے شہر بدر کا نوٹس دیا جاچکا ہے'۔

Intro:بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کا ہاوس لیڈر شہر بدر

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے کانگریس پارٹی کے کارپوریٹر اور ہاوس لیڈر کو بھیونڈی پولیس نے تھانے، پالگھر، ممبئی اور مضافات سے شہر بدر کا نوٹس جاری کیا ہے. پولیس کی اس کاروائی سے جرائم ریکارڈ رکھنے والے کارپوریٹر اور سیاسی لیڈران میں زبردست کھلبلی مچی ہوئی ہے.
بھیونڈی میونسپل کارپوریشن میں کانگریسی کارپوریٹر اور ہاوس لیڈر خان مطلوب افضل سردار کے خلاف ایم آر ٹی پی ایکٹ، مارپیٹ، دھمکی اور فساد برپا کرنے کی سنگین دفعات مقدمہ درج ہے. گزشتہ 25 فروری کو ایک بلڈر ہفتہ وصولی کرنے کا بھی مقدمہ درج ہوا تھا انکے سماج عناصر سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے ڈپٹی پولیس کمشنر انکت گوئل نے شہر بدر کا نوٹس جارہی کیا ہے. بھیونڈی کے شانتی نگر پولیس تھانہ کی سینئر پولیس انسپکٹر ممتا ڈسوازا نے اس بات کی تصدیق کیا ہے کہ خان مطلوب سراد کو تھانے، پالگھر، اور ممبئی، نوی ممبئی سے شہر بدر کا نوٹس دیا جاچکا ہے. پولیس کی اس کاروائی سے کانگریس پارٹی میں زبردست افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا ہے. اسمبلی انتخابات سے قبل پولیس نے اس طرح کی کارروائی کرنا شروع کیا ہے.Body:بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کا ہاوس لیڈر شہر بدرConclusion:بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کا ہاوس لیڈر شہر بدر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.