ETV Bharat / state

Prohibited Cigarettesاورنگ آباد میں ممنوعہ ای سگریٹ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی - ممنوعہ سگریٹ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی

اورنگ آباد میں واقع والوج، پنڈھار پور روڈ پر لدھیانہ ڈھابہ کی پانٹپري پر پولیس نے چھاپا مار کر غیر ملکی ای سگریٹ کا ذخیرہ برآمد کیا ہے، ساتھ ہی پولیس نے دوسرےقسم کے سگریٹ بھی ضبط کی گئی ہے ۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر اُس پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔Police action against those possessing prohibited cigarettes

پولیس کی کاروائی
پولیس کی کاروائی
author img

By

Published : Jan 13, 2023, 10:31 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں پولیس نے والوج پنڈھار پور روڈ پر واقع لدھیانہ ڈھابہ کے سامنے موجود پانٹپري سے ممنوعہ غیر ملکی ای سگریٹ کا ذخیرہ برآمد کیا ہے اس میں 2200 روپے مالیت کے پانچ سگریٹ بھی شامل ہیں۔ ستارا پولیس تھانے کے پولیس انسپکٹر پرشانت پوتدار نے بتایا کہ ملزم کے خلاف ستارا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے گرفتار ملزم کی شناخت پروین ڈگڈو پتھنا پاگرے عمر چوبیس سال (ساکن والوج) کے طور پر کی گئی ہے۔

ستارا پولس کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق والوج پنڈھر پور روڈ پر لدھیانہ ڈھابہ کے سامنے لدھیانہ پان سینٹر نام کی ایک دکان ہے۔ ستارا پولیس کوخفیہ اطلاع ملی تھی کہ اس دکان میں کُچھ دنوں سے ممنوعہ ای سگریٹ فروخت کے لیے رکھے گئے ہیں۔جس کے بعد انسپکٹر پرشانت پوتدار کی قیادت میں اسسٹنٹ انسپکٹر ونائک شیلکے،سب انسپکٹر سر جیراؤ کی ٹیم نے چھاپہ مار کر 27 غیر ملکی ای سگریٹ ضبط کیے ۔

واضح رہے کہ 18 سگریٹ کی قیمت 900 روپے،5 سگریٹ کی قیمت 2200 روپے اور 4 سگریٹ کی قیمت 2000 روپے ہے۔ اس طرحمجموعی طورپر 35200 روپے مالیت کے 27 سگریٹ ضبط کیے گئے ہیں۔

کانسٹیبل سنیل دھونے کی شکایت پر ستارہ پولس اسٹیشن میں 13/2023 سیکشن 3,4,7 الیکٹرانک سگریٹ پر پابندی ایکٹ 2019 کیس درج کیا گیا ہے مزید تفتیش ستارا پولیس کر رہی ہیں کہ ممنوعہ غیر ملکی ای سگریٹ کہا سے آئی ہے۔
اورنگ آباد پولیس کمیشنر کی ہدایت پر شہر پولیس نے پچھلے کئی دنوں سے ممنوعہ گٹکے کو لیکر کارروائی کر رہی تھی شہر کے والوج میں واقع لدھیانہ پان سینٹر پر پولیس کی کارروائی کے بعد اورنگ آباد شہر میں واقع کئی ساری پانٹپري والوں میں خوف کا ماحول ہے۔

مزید پڑھیں:Buffalo Birthday Celebration In Aurangabad اورنگ آباد میں بھینس کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.