ETV Bharat / state

وزیر اعظم کا ادھو ٹھاکرے کو فون، سیلاب میں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی - رتنا گری ای ٹی وی بھارت خبر

مہاراشٹر میں کے کچھ علاقوں میں بارش اور سیلاب کے سبب بگڑتی صورتحال پر وزیراعظم نریندرمودی نے ریاست کے وزیرا علی ادھو ٹھاکرے سے بات کی۔ وزیراعطم نے اس مشکل گھڑی میں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

نریندرمودی
نریندرمودی
author img

By

Published : Jul 23, 2021, 7:35 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے مہارا شٹر کے کچھ علاقوں میں ہوی بھاری بارش اور سیلاب کی وجہ سے پیدا ہوی غیر معمولی صورتحال کے پیش نطر ریاست کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے سے بات کی اور انہیں مرکزی حکومت کی جانب سے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

مہاراشٹر کے ضلع رتناگری میں بارش کے بعد ایک ندی میں طغیانی کی وجہ سے کونکن ریلوے نے ریل خدمات کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ریل خدمات بند ہونے کی وجہ سے چھ ہزار مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے ریاست مختلف علاقوں میں سڑک اور ریل خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ متعلقہ عہدیداروں نے راحت رسانی کے لیے این ڈی آر ایف کو بلایا ہے۔­

مزید پڑھیں: دربھنگہ:سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیر اعطم نریندر مودی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’’مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے سے بات چیت کی۔ بارش اور سیلاب کی وجہ سے ریاست کچھ علاقوں میں غیر معمولی صورتحال پر گفت و شنید ہوئی۔ صورتحال پر قابو پانے کے لئے مرکز کی طرف سے ہر ممکن امداد یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ تمام لوگوں کے لیے سلامتی اور تندرستی کے تمنا کرتے ہیں’’

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.