ETV Bharat / state

اورنگ آباد: کارپوریشن میں معذوروں کا دھرنا - مہاراشٹر

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے احاطے میں معذوروں نے دے کر ان ماہانہ وظیفہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔

protest
protest
author img

By

Published : Oct 15, 2020, 9:26 PM IST

میونسپل کارپوریشن میں دھرنا دینے والے معذوروں نے میونسپل کمشنر پر حق تلفی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ماہانہ مالی امداد کو بند کردیا ہے۔

معذوروں کا دھرنا

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے احاطے میں اکٹھا ان معذور افراد کہا کہ کہ 22 اکتوبر کو میونسپل کارپوریشن کا علامتی جنازہ نکالا جائے گا اور روایتی انداز میں اس کی آخری رسومات ادا کی جائے گی کیونکہ کارپوریشن معذوروں کے لیے مرچکی ہے۔

واضح رہے معذروں کے لیے مختص ساڑھے بارہ کروڑ روپے میں سے پانچ فیصد رقم سے معذوروں کو ماہانہ املی امداد کے طور پر دیا جاتا تھا لیکن معذوروں کا الزام ہے کہ کمشنر آستک کمار پانڈے نے اب اس امداد سے بھی انہیں محروم کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.