ETV Bharat / state

مقامی لوگوں نے خود سینیٹائز کی پہل کی - مہاراشٹر نیوز

کورونا وباء کے چلتے حکومت ممبئی جیسے گنجان آبادی والے شہر کی گلیوں، محلوں کو سینٹائز کرنے کی ہر ممکنہ کوشس کی جا رہی ہے۔ اندھیری گھاٹ کے مقامی لوگ اپنے آس پاس کے علاقے کو خود ہی سینیٹائز کا کام کر رہے ہیں۔

مقامی لوگوں نے خود سینیٹائز کی پہل کی
مقامی لوگوں نے خود سینیٹائز کی پہل کی
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 8:01 PM IST

ممبئی شہر بڑا ہے اور شہر کی آبادی بھی زیادہ ہے، ایسے میں اگر حکومت اور بی ایم سی کے انتظار نہ کرتے ہوئے کچھ لوگ اپنی سطح پر اگر اپنی۔ اپنی کالونی بلڈنگ اور محلوں کو سینٹائز کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ کورونا کے خلاف لڑنے کا ایک بہتر ہتھیار ثابت ہوگا۔

دیکھیں ویڈیو

ممبئی کےاندھیری گھاٹ کوپر لنک روڈ پر واقع نیو انا سوسایٹی کے لوگوں نے اس علاقے میں علاقے کو سینٹائز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

سوسائٹی کے لوگ کہتے ہیں کہ اس کے لئے کوئی بہت بھاری رقم نہیں لگتی ہے، یہ کوشش اور تدبیر اگر کورونا سے بچنے کے لئے ممبئی کی عوام خود اپناتی ہے تو اس سے کئی فائدے ہیں۔

پہلا سب سے بڑا فائدہ یہ کہ کورونا کے خلاف اس جنگ میں وہ علاقے اور وہ سوسائٹی محفوظ رہے گی، جہاں لوگ محکمہ بی ایم سی اور حکومت کے آنے سے پہلے اپنی حفاظت خود کر رہے ہیں، جبکہ اس سے حکومت اور بی ایم سی کا بوجھ بھی ایک حد تک کم ہوگا۔

حالانکہ محکمہ بی ایم سی نے ممبئی کو سینٹائز کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، لیکن شہر اور شہر کی آبادی اور کورونا کے بڑھتے خطرے کو دیکھتے ہوئے وقت کم ہے۔ ایسے لمحوں میں ممبئی کی عوام کے ذریعہ اٹھایا گیا یہ قدم یقینً ممبئی کے لئے کار آمد ثابت ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.