ETV Bharat / state

Shab-e-Barat 2022: شب برأت کے موقع پر سونا پور بڑا قبرستان میں مرحومین کے لئے دعائے مغفرت - شب برأت کے موقع پر سونا پور بڑا قبرستان میں مرحومین کے لئے دعائے مغفرت

ممبئی کے جامع مسجد ٹرسٹ کے چیئرمین شعیب خطیب Chairman Shoaib Khatib نے کہا کہ شب برأت کے موقع پر سونا پور بڑا قبرستان میں ساری تیاریاں مکمل کر لی گئیں، تاکہ کسی طرح کا کوئی ہجوم نہ ہو۔

شب برأت کے موقع پر سونا پور بڑا قبرستان میں مرحومین کے لئے دعائے مغفرت

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 10:19 PM IST

کورونا کے سبب عائد پابندیاں ختم ہونے کے بعد اس بار شب برأت Shab-e-Barat کے موقع پر لوگ بڑی تعداد میں جامع مسجد ٹرسٹ کے زیر اہتمام سونا پور بڑا قبرستان میں بڑے پیمانے پر لوگ مرحومین کے لئے مغفرت کی دعائیں کر رہے ہیں۔

شب برأت کے موقع پر سونا پور بڑا قبرستان میں مرحومین کے لئے دعائے مغفرت

جامع مسجد ممبئی کے ٹرسٹ کے چئیرمین شعیب خطیب Chairman Shoaib Khatib نے کہا کہ ہم نے نظم نسق برقرار رکھنے کے لئے ممبئی پولیس کے ساتھ ساتھ ہم اپنی ذاتی سکیورٹی گارڈ کو بھی تعینات کیا ہے، تاکہ ہجوم پر قابو پانے کے لئے اور نظم نسق برقرار رکھنے کے لئے آسانی ہو۔

یہ بھی پڑھیں: Importance and Virtues of Shab-e-Barat: شب برات کی اہمت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

ای ٹی وی بھارت سے ہوئی بات چیت میں شعیب خطیب نے کہا کہ ہم نے لوگوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے 'ہم پوری طرح سے تیار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.