ETV Bharat / state

Damage Hospital Property آپریشن کے بعد لڑکی کو ہوش نا آنے پر اہل خانہ کی اسپتال میں توڑ پھوڑ - ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد

اورنگ آباد میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں 20 سالہ لڑکی کا آپریشن کے بعد لڑکی ہوش میں نہیں آئی تو مریض کے رشتےداروں نے دیر رات اسپتال میں پہنچ کر توڑ پھوڑ کی۔ اس سے افراتفری مچ گئی۔Damage Hospital Property

آپریشن کے بعد لڑکی کو ہوش نہ آیا تو اہل خانہ کی اسپتال میں توڑ پھوڑ

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 5:19 PM IST

اورنگ آباد :ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پرائیویٹ اسپتال میں 20 سالہ لڑکی کا آپریشن کے بعد لڑکی ہوش میں نہیں آئی تو مریض کے رشتےداروں نے دیر رات اسپتال میں پہنچ کر توڑ پھوڑ کی۔ اس سے افراتفری مچ گئی۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔توڑ پھوڑ کے الزام میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیاPatient Relative Damage Hospital Property And Protest Against Doctors

آپریشن کے بعد لڑکی کو ہوش نا آنے پر اہل خانہ کی اسپتال میں توڑ پھوڑ

مریضہ کے رشتےداروں کا کہنا ہے کہ ان کی 20 سالہ لڑکی کو پیٹ میں درد ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں اس کا آپریشن کیا گیا۔ تاہم کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی لڑکی کو ہوش نہ آیا ۔

اس کے بعد دوسرے سی ٹی اسکین کرنے کے لئے دو ڈاکٹروں کے ساتھ دیر رات دوسرے ہسپتال بھیجا گیا ۔لڑکی کے رشتےدار دیر رات اسپتال پہنچے جہاں لڑکی کا آپریشن کیا گیا تھا وہاں ڈاکٹروں سے بات کرنے کی کوشش کی، تاہم ڈاکٹر موجود نہ ہونے پر مریض کے رشتےداروں نے غصے میں آکر اسپتال میں توڑ پھوڑ کی ۔

آپریشن کے بعد لڑکی کو ہوش نہ آیا تو اہل خانہ کی اسپتال میں توڑ پھوڑ
آپریشن کے بعد لڑکی کو ہوش نہ آیا تو اہل خانہ کی اسپتال میں توڑ پھوڑ

یہ بھی پڑھیں:Acid Attack on Married Woman خاتون پر شوہر اور سابق بوائے فرینڈ نے تیزاب پھینکا

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔توڑ پھوڑ کے الزام میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیاPatient Relative Damage Hospital Property And Protest Against Doctors

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.