ETV Bharat / state

’شہریت ترمیمی بل ملک کی فتح ہے‘

author img

By

Published : Dec 12, 2019, 10:54 AM IST

گوا کے وزیر اعلی پروموڈ ساونت نے پارلیمنٹ میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری کو اس ملک کی فتح قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔

’شہریت ترمیمی بل ملک کی فتح ہے‘
’شہریت ترمیمی بل ملک کی فتح ہے‘

ساونت نے کہا کہ ’یہ ایک موقع ہے کہ افغانستان ، بنگلہ دیش ، اور پاکستان سے آئے ہوئے مذہبی طور پر ستائےجانے والے مہاجرین خوشیاں منائے۔

پاکستان ، افغانستان اور بنگلہ دیش سے غیر مسلم مہاجرین کو بھارتی شہریت فراہم کرنے کی کوشش کرنے والا یہ بل بدھ کے روز راجیہ سبھا نے منظور کیا۔ لوک سبھا نے پیر کو اسے منظور کیا تھا۔

ساونت نے اس بل کی منظوری پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو سوشل میڈیا مبارکباد دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’قوم کے لیے فتح اور پاکستان ، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آئے ہوئے مذہبی طور پر ستایا جانے والے مہاجرین کے لی جشن منانے کا ایک موقع ہے‘۔

بدھ کے روز راجیہ سبھا میں بل کی منظوری کے بعد ، وزیر اعظم مودی نے اسے بھارت اور اس کے لیے ہمدردی اور بھائی چارے کے لیے ایک "تاریخی دن" کے طور پر بیان کیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.