ETV Bharat / state

بیسٹ کی خصوصی زائد بس چلانے کا فیصلہ

author img

By

Published : Apr 18, 2019, 9:10 PM IST

ممبئی میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام بیسٹ ٹرانسپورٹ کمپنی نے شب برات کے موقع پر خصوصی زائد بس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ممبئی میں شب برا ت کے موقع پر بیسٹ کی خصوصی زائد بسیں چلانے کا فیصلہ

بیسٹ کے ایک ترجمان کے مطابق شب برات پر مسافروں کی بھیڑکے پیش نظر عام دنوں سے زائد بسیں کئی روٹ پر چلائی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر سات خصوصی سنگل ڈیکر بسیں چلانے کا منصوبہ ہے، جس کے تحت بسیں رات میں 10بجے سے چلائی جائیں گی اور آخری پہر تک چلیں گی۔

ان خدمات کے لیے مسلم اکثریتوں علاقوں میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اور بھیڑ بھاڑ کو قابو میں کرنے کے لیے جگہ جگہ انسپکٹرز متعین کیے جائیں گے جوکہ مسافروں اور بزرگ مسافروں کی مدد کریں گے۔شہر اور مضافات میں بھی خصوصی بس خدمات دستیاب ہوں گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.