ETV Bharat / state

مہاراشٹر: 50 سے زائد آئی پی ایس افسران کا تبادلہ - amitabh gupta new pc of pune

مہاراشٹر حکومت نے بڑا انتظامی ردو بدل کرتے ہوئے انڈین پولیس سروس کے 50 سے زائد افسران کا تبادلہ کردیا ہے۔

Maha news
مہاراشٹر: 50 سے زائد آئی پی ایس افسران کا تبادلہ
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 7:29 AM IST

مہاراشٹر حکومت نے محکمہ داخلہ کے سکریٹری امیتابھ گپتا سمیت 50 سے زائد آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کردیا ہے۔

امیتابھ گپتا اب پونے کے نئے پولیس کمشنر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مہاراشٹر: ایس ٹی بس کی تمام سیٹوں پر مسافروں کو بٹھانے کا اعلان

جمعرات کی شام جاری کردہ سرکاری حکم نامے میں کہا گیا کہ 41 افسران کو نئی جگہ تعینات کردیا گیا ہے جبکہ باقی افسران کو ابھی تک کہیں تعینات نہیں کیا گیا ہے۔

پونے کے پولیس کمشنر کے آر۔ وینکٹیشم کا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (خصوصی آپریشن) کے طور پر تبادلہ کیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.