ایسا ہی معاملہ ممبئی کے تاڈدیو پولیس تھانے کی حد میں پیش آیا۔ جب ایک سینئر سٹیزن کو فون کال کے ذریعہ ان کی اپنی انشورنس پالیسی کو جاری رکھنے کے لئے کال آئی۔ کال کرنے والےخود کو ڈی ایف سی انشورنس پالیسی کا ایجنٹ بتایا۔ ایجنٹ کی باتوں میں آکر سینیر سٹیزن نے آن لائن پالیسی کو جاری رکھنے کے لئے لاکھوں روپے ٹراسفر کر دیے۔ لیکن بعد میں انھیں پتہ چلا کہ یہ فرضی ہے۔ معاملہ پولیس تھانے میں درج ہوا۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی۔
ممبئی پولیس نے کہا اس معاملے میں ابتک 9 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفتسش میں پتہ چلا کہ سینئر سٹیزن نے 2013 میں انشورنس پالیسی لی تھی لیکن پیسے نہ بھرنے کی وجہ سے پالیسی ایکٹیو نہیں تھی۔ دھوکے بازوں نے اسے ایکٹیو کرنے کے نام پر ہی انہیں دھوکہ دیا۔ گرفتار ملزمین دلی فریدآباد اور ملک کے دوسرے حصوں کے رہنے والے ہیں اور وہ اس پیشے کو طویل عرصے سے انجام دے رہی ہیں۔ ان لوگوں کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس نے کڑی مشقت کی۔ جس کے بعد اب ممبئی پولیس لوگوں سے اپیل کر رہی ہے کہ اس طرح کی وارداتوں کے شکار ہونے سے بچنے کے لئے احتیاط برتیں۔
آن لائن ٹھگی کرنے والا گرفتار - online fraude in mumbai
آن لائن اور انٹرنیٹ نے موجودہ دور میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ لیکن ایک طبقہ اسی آن لائن کا سہارا لیکر گھر بیٹھے ملک کے الگ الگ حصوں میں عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کر کے لاکھوں روپے اڑا لیتے ہیں۔
ایسا ہی معاملہ ممبئی کے تاڈدیو پولیس تھانے کی حد میں پیش آیا۔ جب ایک سینئر سٹیزن کو فون کال کے ذریعہ ان کی اپنی انشورنس پالیسی کو جاری رکھنے کے لئے کال آئی۔ کال کرنے والےخود کو ڈی ایف سی انشورنس پالیسی کا ایجنٹ بتایا۔ ایجنٹ کی باتوں میں آکر سینیر سٹیزن نے آن لائن پالیسی کو جاری رکھنے کے لئے لاکھوں روپے ٹراسفر کر دیے۔ لیکن بعد میں انھیں پتہ چلا کہ یہ فرضی ہے۔ معاملہ پولیس تھانے میں درج ہوا۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی۔
ممبئی پولیس نے کہا اس معاملے میں ابتک 9 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفتسش میں پتہ چلا کہ سینئر سٹیزن نے 2013 میں انشورنس پالیسی لی تھی لیکن پیسے نہ بھرنے کی وجہ سے پالیسی ایکٹیو نہیں تھی۔ دھوکے بازوں نے اسے ایکٹیو کرنے کے نام پر ہی انہیں دھوکہ دیا۔ گرفتار ملزمین دلی فریدآباد اور ملک کے دوسرے حصوں کے رہنے والے ہیں اور وہ اس پیشے کو طویل عرصے سے انجام دے رہی ہیں۔ ان لوگوں کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس نے کڑی مشقت کی۔ جس کے بعد اب ممبئی پولیس لوگوں سے اپیل کر رہی ہے کہ اس طرح کی وارداتوں کے شکار ہونے سے بچنے کے لئے احتیاط برتیں۔
فیروز باگوان ..سینیر پی آئی تاڈ دیو پولیس تھانے
آن لائن اور انٹرنیٹ نے موجودہ دور میں انقلاب برپا کیا ہے ..لیکن ایک طبقہ اسی آن لائن کا سہارا لیکر گھر بیٹھے ملک کے الگ الگ حصوں میں ملک کی عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کر کے لاکھوں روپے اڈا دیتے ہیں ..ایسا ہی معاملہ ممبئی کے تاڈدیو پولیس تھانے کی حد میں پیش آیا ..جب ایک سینیر سٹیزن کو فون کال کے ذریعہ انکی بینڈ ہوئی انشورنس پالیسی کو جاری رکھنے کے لئے کال آئے ..کال کرنے والےخود کو ڈی ایف سی انشورنس پالیسی کا ایجنٹ بتایا .. ایجنٹ کی باتوں میں آکر سینیر سٹیزن نے نے ایک بار دو بار نہیں بلکہ بار آن لائن پالیسی کو جاری رکھنے کے لئے لاکھوں روپے ٹراسفر کر دیے..لیکن بعد میں انھیں پتہ چلا کہ یہ فرضی ہے ..معاملہ پولیس تھانے میں درج ہوا اور پھر ..یہ سب پولیس کے ہتھے چڑھ گئے...
ممبئی پولیس نے کہاں بین میں ابتک ٩ لوگوں کو گرفتار کیا ...تفتسش میں پتا چلا کہ سینیر سٹیزن نے ٢٠١٣ میں انشورنس پالیسی لی تھی لیکن پیسے نہ بھرنے کی وجہ سے پالیسی ایکٹو نہیں تھی ..دھوکھ بازوں نے اسے ایکٹو کرنے کے نام پر ہی انھیں دھوکہ دیا ...گرفتار ملزمین دلی فراداآباد اور ملک کے دوسرے حصوں کے رہنے والے ہیں اور وہ اس پیشے کو تقیل مادر سے انجام دے رہی ہیں ..ان لوگوں کو گرفتار کرنے کرنے کے لئے پولیس نے کڈی مشقت کی ..لجسکے بعد اب ممبئی پولیس لوگوں سے اپیل کر رہی ہے کہ اس طرح کی وارداتوں کے شکار ہونے سے بچنے کے لئے احتیاط برتیں ...
فلحال ممبئی پولیس اب اس معاملے میں یہ تفتیش کر رہی ہے ہے .گرفتار ملزمین کے پاس آخر کار ان لوگوں کی جانکاری کیسے پہنچی جنکے پالیسی کسی نہ کسی وجہ سے بینڈ ہو چکی ہے ..پولیس کی مانے تو اس معاملے میں تفتیش کا دائرہ جیسے جیسے سخت ہوتے جائیگا ..اور بھی کئی گرفتاریاں ممکن ہیں ...
Shahid Ansari
Content Editor
Body:..Conclusion:..