ETV Bharat / state

Thane Police Website Hacked: تھانے پولیس کمشنریٹ کی آفیشل ویب سائٹ ہیک

آج صبح تھانے پولیس کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی۔ ہیکر نے بھارتی حکومت کے لیے پیغام لکھا ہے۔ Thane Police Official Website Hack

تھانے پولیس کمشنریٹ کی آفیشل ویب سائٹ ہیک

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 12:29 PM IST

تھانے: ریاست مہاراشٹر کے تھانے پولیس کمشنریٹ کی آفیشل ویب سائٹ آج صبح ہیک کر لی گئی۔ ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد ہیکرز نے بھارتی حکومت کو پیغام دیتے ہوئے لکھا کہ بار بار اسلام پر مسائل کھڑے کیے جا رہے۔ پیغام میں جلد از جلد مسلمانوں سے معافی مانگیں۔ Official website of Police Commissionerate Thane hacked

تھانے پولیس کمشنریٹ کی آفیشل ویب سائٹ ہیک
تھانے پولیس کمشنریٹ کی آفیشل ویب سائٹ ہیک

یہ بھی پڑھیں: Nara Lokesh on TDP Twitter Hacking: تلگودیشم کا ٹوئیٹر ہینڈل ہیک

اطلاعات کے مطابق نوپور شرما کے متنازع بیان کے بعد متعدد ویب سائیٹس کو ہیک کیا گیا جب کہ اسی طرح کا معاملہ آج صبح تھانے پولیس کی کمشنریٹ ویب سائٹ پر دیکھنے کو ملا۔ یہاں ہیکر نے تھانے پولیس کمشنریٹ کی آفیشل ویب سائٹ ہی ہیک کر لی۔ اس کے پیچھے کون ہے پولیس پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.