ETV Bharat / state

Queue For Note Exchange دو ہزار کے نوٹ کو بدلنے کے لئے ممبئی میں آر بی آئی کے باہر لمبی قطار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 9, 2023, 7:54 PM IST

نوٹ بندی کے بعد اب دو ہزار کے نوٹ کو تبدیل کرنے کے لیے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ممبئی کے فورٹ علاقے میں واقع ریزرو بینک آف انڈیا کے دفتر کے باہر لمبی قطاردیکھنے کوملی۔

کے نوٹ کو بدلنے ممبئی کے فورٹ علاقے میں واقع ریزرو بینک آف انڈیا کے دفتر کے باہر لمبی قطار

ممبئی: ملک کی دوسری ریاستوں کی مہاراشٹر میں بھی عام لوگ 2000 روپے کے نوٹوں کو بدلنے کے لئے بینکوں کے سامنے گھنٹوں قطار میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔ یہ نوٹ بندی کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب لوگ دو ہزار کو نوٹ کو تبدیل کرنے کے لیے بینکوں کے باہر لائن میں کھڑے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ممبئی کے فورٹ علاقے میں میں ریزرو بینک آف انڈیا کے دفتر کے باہر بھئ کچھ ایسا ہی منظر دیکھنے کوملا۔دفتر کے باہر دو ہزار کو نوٹ تبدیل کرنے والوں کی بڑی تعداد دیکھی گئی۔

حالانکہ یہ کوئی رئیس امراء نہیں ہیں۔۔یہ عام لوگ ہیں کسی کے پاس۔دو نوٹ ہے تو کسی کے پاس چار نوٹ ہے۔صبح سے ہی لوگ اس تپتی گرمی میں نوٹ تبدیل کرانے کے لیے یہاں جمع ہو جاتے ہیں۔مختلف علاقوں سے لوگ صبح سویرے چلے آتے ہیں۔ اپنے ہمراہ بچوں کو بھی اس دھوپ میں لیکر آئے ہیں تاکہ اُنکی دو ہزار کو نوٹ یہاں تبدیل ہوجائے۔

یہ بھی پڑھیں:Waqf Properties وقف کی 185 املاک وقف ہونے کے شواہد موجود لیکن وقف رکن کو منظور نہیں، سید رضوان

اس قطار میں عورت بچے بزرگ سب ہیں اور اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں صرف ایک کھڑکی اور ایک ہی جگہ ہونے کے سبب لوگوں کا ہجوم ہے۔نوٹ بدلنے والے بزرگ شہریوں کے لیے آر بی آئی نے ایسی کوئی سہولت نہیں دی کہ وہ یہاں آکر اپنی موت آسانی سے بدل لیں بلکہ انہی بھی اسی بھیڑ میں صبح سے کھڑا کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.