ETV Bharat / state

Farmers Suicide In Marathwada مراٹھواڑہ میں گیارہ ماہ کے دوران 939 کسانوں نے خودکشی کی - کسان نبی بھیکن شیخ

مراٹھواڑہ میں ایک بار پھر کسانوں کی خودکشی کے چونکا نے والے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، اورنگ آباد ڈویژنل کمشنر کے دفتر سے موصول ہوئی اطلاع کے مطابق مراٹھواڑہ میں جنوری 2022 سے اس سال 01 نومبر تک 939 کسانوں نے خودکشی کی ہےFarmers Suicide In Marathwada

گیارہ مہینوں میں 939 کسانوں نے مراٹھواڑہ میں خودکشی کی

author img

By

Published : Dec 15, 2022, 7:34 PM IST

اورنگ آباد :مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے پاچھوڑ گاؤں میں 55 سالہ کسان نبی بھیکن شیخ نے بینک آف مہاراشٹرا سے ایک لاکھ 40 ہزار روپے کا قرض لیا تھا لیکن بارش کی وجہ سے فصلیں برباد ہونے سے مقروض ہو گئے تھے ۔Number Of Farmers Suicide In Marathwada Within One Year

مالی بحران اور قرض کی وجہ سے ذہنی طور پر پریشان رہنے والے کسان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔

گیارہ مہینوں میں 939 کسانوں نے مراٹھواڑہ میں خودکشی کی

ناندیڑ ضلع کے کسان پردیپ پاٹیکر کے پاس 4.5 ایکڑ زمین تھی۔ بینک سے قرض لے کر سویا بین، کپاس اور دیگر فصلیں لگائی گئی تھیں لیکن طوفانی بارشوں کی وجہ سے فصلیں بالکل خراب ہوگئی۔کچھ عرصے سے بینک کے لوگ بھی پریشان ہوگئے۔ اس کی وجہ سے کسان بہت پریشان تھے جس کی وجہ سے کسان نے گھر میں رکھی زہریلی دوا پی لی، اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔

2018 میں 947
2019 میں 937
2020 میں 773
2021 میں 887

اورنگ آباد میں 161
جالنہ میں 115
پربھنی میں 67
ہنگولی میں 41
ناندیڑ میں 140
بیڈ میں 249
لاتور میں 59
عثمان آباد میں 107

کسانوں کی خودکشی کے حوالے سے جب وزیر زراعت عبدالستار سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ گزشتہ 30 سال سے کسانوں کی خودکشی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہم کسانوں کی خودکشی روکنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں تاکہ کسان خودکشی نہ کریں۔

مزید پڑھیں:Samajwadi Party Protest in BMC سماجوادی پارٹی کا ایس ایم ایس کمپنی بند کروانے کا مطالبہ

وزیر زراعت نے کہا کہ جب بھی کسان آسمانی آفات کی وجہ سے فصلیں برباد ہوتی ہے تو وہ بہت پریشان ہوتا ہے لیکن یہ حکومت کسانوں کی ہی ہے پنچناموں کے بعد کسانوں کے مفاد میں فیصلہ کیا جائے گا۔Number Of Farmers Suicide In Marathwada Within One Year

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.