ETV Bharat / state

ریزورٹ کو تحصیلدار کا نوٹس - شنگریلا ریزورٹ

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی میں واقع وڑپے گاؤں کے شنگریلا ریزورٹ کے سوئمنگ پول میں پانی کے زیاکاری پر تھانہ ضلع کلکٹر راجیش نارویکر نے تحصیلدار ششی کانت گائکواڑ سے شکایت کر کے ریزورٹ انتظامیہ کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 12, 2019, 12:04 AM IST

بتایا جاتا ہے کہ شہر کے مضافات میں واقع ممبئی ناسک شاہراہ پر وڑپے گاؤں کے قریب شنگریلا ریزورٹ میں سوئمنگ پل بنایا گیا ہے۔

جس ممبئی، تھانہ، کلیان سمیت آس پاس کے شہروں کے سینکڑوں افراد یومیہ پکنک اور نہانے کے لئے آتے ہیں۔

کلکٹر کو دیئے گئے شکایتی مکتوب میں بتایا گیا ہے کہ شنگریلا ریزورٹ انتظامیہ پیسے کمانے کے لئے سوئمنگ پل کے لئے زمین سے جدید ترین مشینوں کا استعمال کر بے شمار پانی نکال رہا ہے، جس سے اطراف کے علاقوں کے آبی سطح میں کافی تیزی سے گراوٹ درج کی جارہی ہے۔

انہوں نے کلکٹر کو بتایا کہ ریزورٹ کے لیے استعمال کیے جانے والے پانی سے اطراف کے علاقوں میں پانی کا شیدید بحران ہو سکتا ہے۔

کلکٹر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تحصیلدار ششی کانت گائکواڑ نے شنگریلا ریزورٹ انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.