ETV Bharat / state

سشانت سنگھ کی رہائش گاہ پر کوئی پارٹی نہیں ہوئی تھی: پولیس کمشنر - مشہور سیاسی شخصیت

ممبئی کے پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ نے آج بتلایا کہ فلم اداکار سشانت سنگھ کے 14 جون کو مردہ پائے جانے سے ایک دن قبل یعنی 13 جون کو اداکار کی رہائش گاہ میں کسی پارٹی کا اہتمام نہیں کیا گیا تھا۔

13 جون کو اداکارسوشانت سنگھ کی رہائش گاہ پر کوئی پارٹی نہیں ہوئی تھی: پولیس کمشنر

author img

By

Published : Aug 3, 2020, 2:09 PM IST

سنگھ نے کہا کہ ممبئی پولیس سشانت کے بینک کھاتوں کے مالی لین دین کی تفصیلات کے علاوہ اس کے کنبہ کے اراکین، دوستوں، ڈاکٹروں اور دیگر سمیت تمام ممکنہ زاویوں سے کیس کی مکمل تحقیقات کر رہی ہے۔

مہاراشٹر کی ایک مشہور سیاسی شخصیت اور اداکار کے تعلق سے سوشل میڈیا پر جاری خبروں کے متعلق سنگھ نے واضح طور پر کہا کہ تحقیقات میں ایسی کوئی چیز نہیں دکھائی دی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.