ETV Bharat / state

ممبئی: بی جے پی دفتر میں سناٹا - no one visits mubai bjp's office

مہاراشٹر میں جس طرح سے سیاسی گہما گہمی جاری ہے شاید اس بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا لیکن شیوسینا کے بی جے پی سے اتحاد توڑ لینے کے بعد ریاست میں سیاست نے ایک دلچسپ رخ اختیار کرلیا ہے۔

بی جے پی دفتر میں چھایا سناٹا
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 6:32 PM IST

کہتے ہیں سیاست میں ناممکن نام کے الفاظ کا کوئی تصور نہیں، کب کون سی سیاسی پارٹی کس کی حمایت میں اپنا علم اونچا کردے اس کا کوئی بھروسہ نہیں۔

بی جے پی دفتر میں چھایا سناٹا

کیونکہ مہاراشٹر میں حکومت سازی کو لے کر جس طرح سے شیوسینا این سی پی اور کانگریس نے مل کر بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھا یہ اسی ناممکن کو ممکن بنانے کی جیتی جاگتی مثال ہے۔

لیکن سیاست کے عروج کے ساتھ ساتھ سیاست کے زوال کی بھی ایک ایسی تصویر جسے دیکھنے کے بعد آپ دانتوں تلے انگلیاں دبا لیں گے۔

کبھی پانچ برسوں تک جس طرح سے آپ نے کانگریس اور این سی پی کے دفتروں میں چھایا سناٹا دیکھا ہوگا بالکل آج وہی حال بی جے پی کے دفتر کا بھی ہے جس کا جائزہ ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے لیا ہے۔

Intro:ممبئی بی جے پی کے دفتر میں سناٹا چھایا ہوا ہے

کہتے ہیں سیاست میں ناممکن نام کے الفاظ کا کوئی تصور نہیں ہے کب کون سی سیاسی پارٹی کس کی حمایت میں میں اپنا علم اونچا کردے اس کا کوئی بھروسا نہیں ۔کیونکہ مہاراشٹر میں حکومت سازی کو لے کر کر جس طرح سے سے شیوسینا این سی پی اور کانگریس نے مل کر بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھا یہ اسی ناممکن کو ممکن بنانے کی جیتی جاگتی مثال ہے لیکن سیاست کے کے عروج کے ساتھ ساتھ سیاست کے زوال کی بھی ایک ایسی تصویر ر جسے دیکھنے کے بعد آپ دانتوں تلے انگلیاں دبا لیں گے کبھی پانچ سالوں میں جس طرح سے آپنے کانگریس اور این سی پی کے دفتروں میں میں سناٹا دیکھا بالکل آج وہی حال بی جے پی کے دفتر کا ہے جس کا جائزہ ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے لیاBody:۔۔Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.