ETV Bharat / state

مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن پینل کمیٹی میں ایک بھی مسلم رکن نہیں - Maharashtra Public Service Commission

مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن میں ایک بھی مسلم ارکان کو جگہ نہیں مل پائی ہے جِس کو لےکر مسلم لیڈران میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔

مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن پینل کمیٹی میں ایک بھی مسلم ممبر نہیں

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 10:38 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد سے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہا کہ 'مہاراشٹر حکومت کو صرف اقلیتوں کا ووٹ چاہیئے۔ حکومت انہیں ان کا حق نہیں دینا چاہتی۔' اس کا عملی نمونہ مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن میں ممبران کے سلیکشن میں دیکھنے کو ملا ہے۔

اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے ریاستی حکومت پر یہ الزام عائد کیا کہ 'مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن کے ممبران کے لیے سات ناموں کی فہرست روانہ کی گئی تھی جن میں دو مسلم نام بھی شامل تھے۔ لیکن ریاستی گورنر سے صرف تین نام پر ہی دستخط کیوں کروائی گئی۔

مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن پینل کمیٹی میں ایک بھی مسلم ممبر نہیں

یہ بھی پڑھیں: جنتر منتر معاملہ: قومی اقلیتی کمیشن کا ڈی سی پی کو نوٹس

ایم پی امتیاز جلیل نے الزام عائد کیا کہ 'مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن جیسے ادارے میں اقلیتوں کی نمائندگی کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا جارہا ہے، وہ بھی ایسے وقت جب عنقریب ہزاروں افراد کے سلیکشن ہونے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.