ETV Bharat / state

دھمنا ڈیم کی خستہ حالی، مقامی لوگوں کا ردعمل - دھمنا ڈیم کی خستہ حالی

ریاست مہاراشٹر کے ضلع جالنہ میں واقع دھمنا ڈیم کی دیواروں میں لیکیج ہونے سے مقامی لوگ خوف مبتلا ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کہیں رتنا گیری ڈیم جیسا حادثہ نہ پیش آئے۔

دھمنا ڈیم کی خستہ حالی، مقامی لوگوں کا ردعمل
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 8:54 PM IST

جالنہ کے سیلود گاؤں میں واقع دھمنا ڈیم کچھ برسوں سے خشک ہوگیا تھا۔ لیکن کچھ دنوں سے موسلادھار بارش کی وجہ سے یہ ڈیم 80 فیصد بھر گیا ہے۔

دھمنا ڈیم کی خستہ حالی، مقامی لوگوں کا ردعمل

ڈیم کے بھر جانے سے دیواروں میں سے پانی رسِ رسِ کر بہہ رہا ہے مقامی لوگ خوف میں مبتلا ہیں کہ کہیں رتنا گیری ڈیم جیسا حادثہ نہ ہوجائے۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں مسلسل بارش کی وجہ سے رتنا گیری میں ڈیم ٹوٹنے سے چھ افراد ہلاک 19 لاپتہ اور 12 مکانات بہہ گئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.